Makki · 5 Ayahs · Juz 30

Surah Al-Qadar

The Power

سُورَةُ القدر
Ayah 1 / 5
Al-Qadar · Ayah 1 of 5Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Qadar · Ayah 97:1

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾

بیشک ہم نے اس ( ) کو اتارا ہے شب قدر میں ۔

2
Al-Qadar · Ayah 97:2

وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَالَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾

اور آپ کچھ جانتے ہیں کہ شب قدر کیا ہے ۔

3
Al-Qadar · Ayah 97:3

لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾

شب قدر بہتر ہے ہزار مہینوں سے ۔

4
Al-Qadar · Ayah 97:4

تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَالرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ﴿ۛ۴﴾

اترتے ہیں فرشتے اور روح ( القدس ) اس میں اپنے رب کے سے ہر امر ( خیر ) کے لیے ۔

5
Al-Qadar · Ayah 97:5

سَلٰم ٌ ۟ ۛ ہِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ٪﴿۵﴾ ؓ 22

یہ سراسر ( امن و ) سلامتی ہے ۔ یہ رہتی ہے طلوع فجر تک ۔

Next Surah ›

98. Al-Bayyina · 8 ayat

البينة