اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۱﴾
آپ پڑھیے اپنے رب کے کے ساتھ جس نے ( سب کو ) فرمایا ۔
The Clot
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۱﴾
آپ پڑھیے اپنے رب کے کے ساتھ جس نے ( سب کو ) فرمایا ۔
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍ ۚ﴿۲﴾
پیدا کیا کو جمے ہوئے خون سے ۔
اِقۡرَاۡ وَرَبُّکَ الۡاَکۡرَمُ ۙ﴿۳﴾
پڑھیے آپ کا رب بڑا کریم ہے ۔
الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿۴﴾
جس نے علم سکھایا قلم کے واسطہ سے ۔
عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَالَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
اسی نے سکھایا کو جو وہ نہیں جانتا تھا ۔
کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۶﴾
ہاں ہاں ! بیشک کرنے لگتا ہے ۔
اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۷﴾
اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو مستغنی دیکھتا ہے ۔
اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
۔( اے ! ) یقیناً تجھے اپنے رب کی طرف ہی پلٹنا ہے ۔
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یَنۡہٰی ۙ﴿۹﴾
۔( اے حبیب ! ) آپ نے دیکھا اسے جو منع کرتا ہے ۔
عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے ۔
اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾
بھلا دیکھیے تو اگر وہ پر ہوتا ۔
اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰی ﴿ؕ۱۲﴾
یا پرہیزگاری کا دیتا ( تو اس کے لیے کتنا بہتر ہوتا ) ۔
اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَذَّبَ وَتَوَلّٰی ﴿ؕ۱۳﴾
آپ نے دیکھ لیا اگر اس نے جھٹلایا اور روگردانی کی ۔
اَلَمۡ یَعۡلَمۡ بِاَنَّ اللّٰہَ یَرٰی ﴿ؕ۱۴﴾
کیا نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ ( اسے ) دیکھ رہا ہے ۔
کَلَّا لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ ۬ ۙ لَنَسۡفَعًۢا بِالنَّاصِیَۃِ ﴿ۙ۱۵﴾
خبردار اگر وہ ( اپنی روش سے ) نہ آیا تو ہم ضرور ( اسے ) گھسیٹیں گے اس کے کے بالوں سے ۔
نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ ﴿ۚ۱۶﴾
وہ جو جھوٹی ( اور ) خطاکار ہے ۔
فَلۡیَدۡعُ نَادِیَہٗ ﴿ۙ۱۷﴾
پس وہ بلا لے اپنے ہم نشینوں کو ( اپنی کے لیے ) ۔
سَنَدۡعُ الزَّبَانِیَۃَ ﴿ۙ۱۸﴾
ہم بھی جہنم کے فرشتوں کو بلائیں گے ۔
کَلَّا ؕ لَا تُطِعۡہُ وَاسۡجُدۡ وَاقۡتَرِبۡ ﴿٪ٛ۱۹﴾ 21
ہاں ہاں ! اس کی ایک نہ سنیے ( اے حبیب ! ) سجدہ کیجیے اور ( ہم سے اور ) قریب ہو جائیے ۔