قَدۡ سَمِعَ اللّٰہُ قَوۡلَ الَّتِیۡ تُجَادِلُکَ فِیۡ زَوۡجِہَا وَتَشۡتَکِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ٭ۖ وَاللّٰہُ یَسۡمَعُ تَحَاوُرَکُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱﴾
بیشک اللہ تعالیٰ نے سن لی اس کی جو تکرار کر رہی تھی آپ سے اپنے کے بارے میں اور ( ساتھ ہی ) شکوہ کیے جاتی تھی اللہ سے ( اپنے رنج و کا ) اور اللہ سن رہا تھا تم دونوں کی گفتگو ۔ بیشک اللہ ( سب کی باتیں ) سننے والا ( سب کچھ ) دیکھنے والا ہے ۔