اَلۡقَارِعَۃُ ۙ﴿۱﴾
۔( دہلا دینے والی ) کڑک ۔
The Calamity
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اَلۡقَارِعَۃُ ۙ﴿۱﴾
۔( دہلا دینے والی ) کڑک ۔
مَاالۡقَارِعَۃُ ۚ﴿۲﴾
یہ ( زہرہ گداز ) کڑک کیا ہے ؟
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاالۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
اور آپ کو کیا معلوم کہ یہ کڑک کیا ہے ۔
یَوۡمَ یَکُوۡنُ النَّاسُ کَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِ ۙ﴿۴﴾
جس لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے ۔
وَتَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ﴿۵﴾
اور برنگی دھنکی ہوئی اون کی مانند ہوں گے ۔
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۶﴾
پھر جس کے ( نیکیوں کے ) پلڑے بھاری ہوں گے ۔
فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾
تو وہ عیش ( و مسرت ) میں ہو گا ۔
وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾
اور جس کے ( نیکیوں کے ) پلڑے ہلکے ہوں گے ۔
فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ ؕ﴿۹﴾
تو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہو گا ۔
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاہِیَہۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ ہاویہ کیا ہے ؟
نَارٌ حَامِیَۃٌ ﴿۱۱﴾٪ 26
ایک دہکتی ہوئی ۔