اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾
جب تھرتھرانے لگے گی پوری شدت سے ۔
The Earthquake
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾
جب تھرتھرانے لگے گی پوری شدت سے ۔
وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَہَا ۙ﴿۲﴾
اور باہر پھینک دے گی اپنے بوجھوں ( یعنی دفینوں ) کو ۔
وَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَالَہَا ۚ﴿۳﴾
اور ( ہو کر ) کہے گا اسے کیا ہو گیا ۔
یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾
اس روز وہ کر دے گی اپنے سارے حالات ۔
بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
کیونکہ آپ کے رب نے اسے ( یونہی ) بھیجا ہے ۔
یَوۡمَئِذٍ یَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۬ ۙ لِّیُرَوۡا اَعۡمَالَہُمۡ ؕ﴿۶﴾
اس روز پلٹ کر آئیں گے لوگ گروہ در گروہ تاکہ انھیں دکھا دیے جائیں ان کے ۔
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
پس جس نے ذرہ بھی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
وَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾ 24
اور جس نے ذرہ کی ہو گی وہ ( بھی ) اسے دیکھ لے گا ۔