اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾
غافل رکھا تمہیں سے جمع کرنے کی ہوس نے ۔
The Rivalry in World Increase
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾
غافل رکھا تمہیں سے جمع کرنے کی ہوس نے ۔
حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ﴿۲﴾
یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے ۔
کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
ہاں ہاں تم جلد جان لو گے ۔
ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
پھر ہاں ہاں ! تمہیں ( اپنی کوششوں کا ) جلد معلوم ہو جائے گا ۔
کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
ہاں ! ہاں ! اگر تم ( اس کو ) یقینی طور سے جانتے ( تو ایسا ہرگز نہ کرتے ) ۔
لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡمَ ۙ﴿۶﴾
تم دیکھ کر رہو گے کو ۔
ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیۡنَ الۡیَقِیۡنِ ۙ﴿۷﴾
پھر میں تم کو کی سے دیکھ لو گے ۔
ثُمَّ لَتُسۡئَلُنَّ یَوۡمَئِذٍ عَنِ النَّعِیۡمِ ٪﴿۸﴾ 27
پھر ضرور پوچھا جائے گا تم سے اس جملہ نعمتوں کے بارے میں ۔