سَبَّحَ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
اللہ ہی کی پاکی کر رہی ہے ہر چیز جو آسمانوں میں اور جو میں ہے ۔ اور وہی سب پر ، بڑا دانا ہے ۔
The Exile
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
اللہ ہی کی پاکی کر رہی ہے ہر چیز جو آسمانوں میں اور جو میں ہے ۔ اور وہی سب پر ، بڑا دانا ہے ۔
ہُوَ الَّذِیۡۤ اَخۡرَجَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ مِنۡ دِیَارِہِمۡ لِاَوَّلِ الۡحَشۡرِ ؕ ؔمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا وَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مَّانِعَتُہُمۡ حُصُوۡنُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَاَتٰىہُمُ اللّٰہُ مِنۡ حَیۡثُ لَمۡ یَحۡتَسِبُوۡا ٭ وَقَذَفَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الرُّعۡبَ یُخۡرِبُوۡنَ بُیُوۡتَہُمۡ بِاَیۡدِیۡہِمۡ وَاَیۡدِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ٭ فَاعۡتَبِرُوۡا یٰۤاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۲﴾
وہی تو ہے جو باہر نکال لایا اہل کے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلی کے ۔ تم نے کبھی یہ خیال بھی نہ کیا تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ بھی کرتے تھے کہ انھیں ان کے قلعے بچا لیں گے اللہ ( کے قہر ) سے پس آیا ان پر اللہ ( کا قہر ) اس سے جس کا انھیں خیال بھی نہ آیا تھا اور اللہ نے ڈال دیا ان کے دلوں میں رعب چنانچہ وہ کر رہے ہیں اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے اور اہل ایمان کے ہاتھوں سے پس عبرت حاصل کرو اے دیدہ بینا رکھنے والو ! ۔
وَلَوۡ لَاۤ اَنۡ کَتَبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمُ الۡجَلَآءَ لَعَذَّبَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا ؕ وَلَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابُ النَّارِ ﴿۳﴾
اور اگر نہ لکھ دی ہوتی اللہ نے ان کے حق میں تو انھیں دے دیتا اس میں اور ان کے لیے میں تو کا ہے ہی ۔
ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ شَآقُّوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ۚ وَمَنۡ یُّشَآقِّ اللّٰہَ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۴﴾
یہ سزا اس لیے دی گئی کہ انھوں نے کی تھی اللہ اور اس کے رسول کی اور جو اللہ کی کرتا ہے تو اللہ دینے میں بڑا ہے ۔
مَاقَطَعۡتُمۡ مِّنۡ لِّیۡنَۃٍ اَوۡ تَرَکۡتُمُوۡہَا قَآئِمَۃً عَلٰۤی اُصُوۡلِہَا فَبِاِذۡنِ اللّٰہِ وَلِیُخۡزِیَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۵﴾
جو کے تم نے کاٹ ڈالے یا کو تم نے چھوڑ دیا کہ کھڑے رہیں اپنی جڑوں پر تو یہ دونوں باتیں اللہ کے اذن سے تھیں تاکہ وہ رسوا کرے فاسقوں کو ۔
وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰہُ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ مِنۡہُمۡ فَمَاۤ اَوۡجَفۡتُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ خَیۡلٍ وَّلَا رِکَابٍ وَّلٰکِنَّ اللّٰہَ یُسَلِّطُ رُسُلَہٗ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۶﴾
اور جو پلٹا دیے اللہ نے اپنے رسول کی طرف ان سے لے کر تو نہ تم نے اس پر گھوڑے دوڑائے اور نہ اونٹ بلکہ اللہ تعالیٰ تسلط بخشتا ہے اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
مَاۤ اَفَآءَ اللّٰہُ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ مِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی فَلِلّٰہِ وَلِلرَّسُوۡلِ وَلِذِی الۡقُرۡبٰی وَالۡیَتٰمٰی وَالۡمَسٰکِیۡنِ وَابۡنِ السَّبِیۡلِ ۙ کَیۡ لَا یَکُوۡنَ دُوۡلَۃًۢ بَیۡنَ الۡاَغۡنِیَآءِ مِنۡکُمۡ ؕ وَمَاۤ اٰتٰىکُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡہُ ٭ وَمَا نَہٰىکُمۡ عَنۡہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ۘ﴿۷﴾
جو پلٹا دیا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کی طرف ان گاؤں کے رہنے والوں سے تو وہ اللہ کا ہے ، اس کے رسول کا ہے اور رشتہ داروں ، یتیموں ، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ گردش نہ کرتا رہے تمہارے دولت مندوں کے اور رسول ( کریم ) جو تمہیں عطا فرما دیں وہ لے لو اور جس سے تمہیں روکیں تو رک جاؤ اور ڈرتے رہا کرو اللہ سے ، بیشک اللہ تعالیٰ دینے والا ہے ۔
لِلۡفُقَرَآءِ الۡمُہٰجِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ وَاَمۡوَالِہِمۡ یَبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَرِضۡوَانًا وَّیَنۡصُرُوۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ ۚ﴿۸﴾
۔( نیز وہ ) نادار مہاجرین کے لیے ہے جنہیں ( جبراً ) نکال دیا گیا تھا ان کے گھروں سے اور جائیدادوں سے یہ ( بخت ) تلاش کرتے ہیں اللہ کا فضل اور اس کی رضا اور ( ہر ) کرتے رہتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کی ۔ یہی راستباز لوگ ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَالۡاِیۡمَانَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ یُحِبُّوۡنَ مَنۡ ہَاجَرَ اِلَیۡہِمۡ وَلَا یَجِدُوۡنَ فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ حَاجَۃً مِّمَّاۤ اُوۡتُوۡا وَیُؤۡثِرُوۡنَ عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ وَلَوۡ کَانَ بِہِمۡ خَصَاصَۃٌ ؕ ۟ وَمَنۡ یُّوۡقَ شُحَّ نَفۡسِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۚ﴿۹﴾
اور ( اس میں ) ان کا بھی حق ہے جو دار ہجرت میں مقیم ہیں اور ایمان میں ( ) ہیں مہاجرین ( کی آمد ) سے کرتے ہیں ان سے جو ہجرت کر کے ان کے آتے ہیں اور نہیں پاتے اپنے سینوں میں کوئی خلش اس چیز کے بارے میں جو مہاجرین کو دے دی جائے اور ترجیح دیتے ہیں انھیں اپنے آپ پر اگرچہ خود انھیں اس چیز کی شدید ہو اور جس کو بچا لیا گیا اپنے نفس کی حرص سے تو وہی لوگ بامراد ہیں ۔
وَالَّذِیۡنَ جَآءُوۡ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا وَلِاِخۡوَانِنَا الَّذِیۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالۡاِیۡمَانِ وَلَا تَجۡعَلۡ فِیۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّکَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۱۰﴾ ٙ 4
اور ( اس میں ) ان کا بھی حق ہے جو ان کے بعد آئے جو کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار ! ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے ایمان لے آئے اور نہ کر ہمارے دلوں میں بغض اہل ایمان کے لیے ۔ اے ہمارے رب ! بیشک تو رؤف رحیم ہے ۔
اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ نَافَقُوۡا یَقُوۡلُوۡنَ لِاِخۡوَانِہِمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَئِنۡ اُخۡرِجۡتُمۡ لَنَخۡرُجَنَّ مَعَکُمۡ وَلَا نُطِیۡعُ فِیۡکُمۡ اَحَدًا اَبَدًا ۙ وَّاِنۡ قُوۡتِلۡتُمۡ لَنَنۡصُرَنَّکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۱﴾
کیا آپ نے منافقوں کی طرف نہیں دیکھا جو کہتے ہیں اپنے بھائیوں سے جنہوں نے کفر کیا اہل میں سے کہ اگر تمہیں ( یہاں سے ) نکالا گیا تو ہم بھی ضرور تمہارے ساتھ یہاں سے نکل جائیں گے اور ہم تمہارے بارے میں کسی کی ہرگز نہیں مانیں گے ، اور اگر تم سے کی گئی تو ہم ضرور تمہاری کریں گے ۔ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ لوگ بالکل بول رہے ہیں ۔
لَئِنۡ اُخۡرِجُوۡا لَا یَخۡرُجُوۡنَ مَعَہُمۡ ۚ وَلَئِنۡ قُوۡتِلُوۡا لَا یَنۡصُرُوۡنَہُمۡ ۚ وَلَئِنۡ نَّصَرُوۡہُمۡ لَیُوَلُّنَّ الۡاَدۡبَارَ ۟ ثُمَّ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۲﴾
۔( سن لو ! ) اگر یہودیوں کو نکالا گیا تو یہ نہیں نکلیں گے ان کے ساتھ ۔ اور اگر ان سے کی گئی تو یہ ان کی نہیں کریں گے ۔ اور اگر ( جی کڑا کر کے ) انھوں نے ان کی کی تو یقیناً پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے ۔ پھر ان کی نہ کی جائے گی ۔
لَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ رَہۡبَۃً فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ مِّنَ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۱۳﴾
۔( اے فرزندان اسلام ! ) ان ( یہودیوں ) کے دلوں میں اللہ تعالیٰ سے تمہارا ڈر ہے ۔ یہ اس لیے کہ وہ ناسمجھ لوگ ہیں ۔
لَا یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ جَمِیۡعًا اِلَّا فِیۡ قُرًی مُّحَصَّنَۃٍ اَوۡ مِنۡ وَّرَآءِ جُدُرٍ ؕ بَاۡسُہُمۡ بَیۡنَہُمۡ شَدِیۡدٌ ؕ تَحۡسَبُہُمۡ جَمِیۡعًا وَّقُلُوۡبُہُمۡ شَتّٰی ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿ۚ۱۴﴾
۔( یہ بڑے بزدل ہیں ) کبھی اکٹھے ہو کر ( کھلے میدان میں ) تم سے نہیں کریں گے ۔ کریں گے تو بستیوں میں یا دیواروں کی لے کر ان کا اختلاف آپس میں بہت ہے ۔ تم انھیں متحد خیال کرتے ہو حالانکہ ان کے متفرق ہیں یہ اس لیے کہ یہ بے لوگ ہیں ۔
کَمَثَلِ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَرِیۡبًا ذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۚ۱۵﴾
یہ ان لوگوں کی مانند ہیں جو ان سے ابھی ابھی اپنے کرتوتوں کا مزہ چکھ چکے ہیں اور ان کے لیے دردناک ہے ۔
کَمَثَلِ الشَّیۡطٰنِ اِذۡ قَالَ لِلۡاِنۡسَانِ اکۡفُرۡ ۚ فَلَمَّا کَفَرَ قَالَ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّنۡکَ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اللّٰہَ رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶﴾
منافقین اور یہود کی مثال شیطان کی سی ہے جو ( ) کو کہتا ہے کر دے ۔ اور جب وہ کر دیتا ہے تو شیطان کہتا ہے میرا تجھ سے کوئی واسطہ نہیں ، میں تو ڈرتا ہوں اللہ سے جو رب العالمین ہے ۔
فَکَانَ عَاقِبَتَہُمَاۤ اَنَّہُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیۡنِ فِیۡہَا ؕ وَذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۱۷﴾ 5
پھر ان دونوں ( شیطان اور اس کے چیلے ) کا یہ ہو گا کہ دونوں میں ڈالے جائیں گے اس میں ( جلتے ) رہیں گے ۔ اور یہی ظالموں کی سزا ہے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَلۡتَنۡظُرۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ لِغَدٍ ۚ وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾
اے ایمان والو ! ڈرتے رہا کرو اللہ سے اور ہر شخص کو چاہیے کہ اس نے کیا آگے بھیجا ہے کے لیے ۔ اور ڈرتے رہا کرو اللہ تعالیٰ سے ، بیشک اللہ تعالیٰ خوب ہے جو تم کرتے رہتے ہو ۔
وَلَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ نَسُوا اللّٰہَ فَاَنۡسٰہُمۡ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۱۹﴾
اور ان ( نادانوں ) کی مانند نہ ہو جانا جنہوں نے بھلا دیا اللہ تعالیٰ کو ، پس اللہ نے ان کو خود فراموش بنا دیا ۔ یہی نافرمان لوگ ہیں ۔
لَا یَسۡتَوِیۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ؕ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۲۰﴾
یکساں نہیں ہو سکتے دوزخی اور اہل ، اہل ہی تو لوگ ہیں ۔
لَوۡ اَنۡزَلۡنَا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ عَلٰی جَبَلٍ لَّرَاَیۡتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕ وَتِلۡکَ الۡاَمۡثَالُ نَضۡرِبُہَا لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
اگر ہم نے اتارا ہوتا اس کو کسی پر تو آپ اس کو دیکھتے کہ وہ جھک جاتا ( اور ) پاش پاش ہو جاتا اللہ کے خوف سے ۔ اور یہ مثالیں ہم کرتے ہیں لوگوں کے لیے تاکہ وہ و فکر کریں ۔
ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَالشَّہَادَۃِ ۚ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۲۲﴾
اللہ وہی تو ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں جاننے والا ہر چھپی ہوئی اور ہر چیز کا وہی بہت ، رحم فرمانے والا ۔
ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ اَلۡمَلِکُ الۡقُدُّوۡسُ السَّلٰمُ الۡمُؤۡمِنُ الۡمُہَیۡمِنُ الۡعَزِیۡزُ الۡجَبَّارُ الۡمُتَکَبِّرُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۲۳﴾
اللہ وہی تو ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، سب کا بادشاہ ، نہایت مقدس ، سلامت رکھنے والا ، امان بخشنے والا ، ، والا ، ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا ، متکبر ہے ہے اللہ تعالیٰ اس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیں ۔
ہُوَ اللّٰہُ الۡخَالِقُ الۡبَارِئُ الۡمُصَوِّرُ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ؕ یُسَبِّحُ لَہٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۴﴾ 6
وہی اللہ سب کا خالق ، سب کو کرنے والا ( سب کی مناسب ) بنانے والا ہے سارے اسی کے ہیں ۔ اس کی تسبیح کر رہے ہیں جو آسمانوں اور میں ہیں اور وہی والا ، حکمت والا ہے ۔