سَبَّحَ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
اللہ کی تسبیح کرتی ہے جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز میں ہے اور وہی سب پر ، بڑا دانا ہے ۔
The Ranks
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
اللہ کی تسبیح کرتی ہے جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز میں ہے اور وہی سب پر ، بڑا دانا ہے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَالَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۲﴾
اے ایمان والو ! تم کیوں ایسی کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو ۔
کَبُرَ مَقۡتًا عِنۡدَ اللّٰہِ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا مَالَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳﴾
بڑی کا باعث ہے اللہ کے کہ تم ایسی کہو جو کرتے نہیں ہو ۔
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾
بیشک اللہ تعالیٰ کرتا ہے ان ( مجاہدوں ) سے جو اس کی راہ میں کرتے ہیں پرا باندھ کر ۔ گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی ہیں ۔
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖ یٰقَوۡمِ لِمَ تُؤۡذُوۡنَنِیۡ وَقَدۡ تَّعۡلَمُوۡنَ اَنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ ؕ فَلَمَّا زَاغُوۡۤا اَزَاغَ اللّٰہُ قُلُوۡبَہُمۡ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۵﴾
اور کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم ! تم مجھے کیوں ستاتے ہو حالانکہ تم خوب جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا ( بھیجا ) رسول ہوں پس جب انھوں نے کجروی کی تو اللہ نے بھی ان کے دلوں کو کر دیا اور اللہ تعالیٰ فاسق لوگوں کو نہیں دیتا ۔
وَاِذۡ قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِی اسۡمُہٗۤ اَحۡمَدُ ؕ فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۶﴾
اور کرو جب فرمایا عیسیٰ فرزند مریم نے اے بنی اسرائیل ! میں تمہاری طرف اللہ کا ( بھیجا ) رسول ہوں ، میں تصدیق کرنے والا ہوں تورات کی جو مجھ سے آئی ہے اور مژدہ دینے والا ہوں ایک رسول کا جو تشریف لائے گا میرے بعد اس کا ( نامی ) احمد ہو گا پس جب وہ ( احمد ) آیا ان کے روشن نشانیاں لے کر تو انھوں نے کہا یہ تو کھلا جادو ہے ۔
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ وَہُوَ یُدۡعٰۤی اِلَی الۡاِسۡلَامِ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۷﴾
اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹے باندھتا ہے حالانکہ اسے بلایا جا رہا ہے اسلام کی طرف ۔ اور اللہ تعالیٰ ( ایسے ) ظالم لوگوں کو نہیں دیا کرتا ۔
یُرِیۡدُوۡنَ لِیُطۡفِئُوۡا نُوۡرَ اللّٰہِ بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَاللّٰہُ مُتِمُّ نُوۡرِہٖ وَلَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۸﴾
یہ ( ) چاہتے ہیں کہ بجھا دیں اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے لیکن اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچا کر رہے گا خواہ ناپسند کریں اس کو کافر ۔
ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَدِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَلَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ٪﴿۹﴾ 9
وہی تو ہے جس نے بھیجا ہے اپنے رسول کو اور حق کے ساتھ ، تاکہ وہ کر دے اسے سب دینوں پر خواہ ناپسند کریں اس کو مشرک ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ہَلۡ اَدُلُّکُمۡ عَلٰی تِجَارَۃٍ تُنۡجِیۡکُمۡ مِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۱۰﴾
اے ایمان والو ! کیا میں کروں تمہیں ایسی تجارت پر جو بچا لے تمہیں دردناک سے ۔
تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَتُجَاہِدُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِاَمۡوَالِکُمۡ وَاَنۡفُسِکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
۔( وہ تجارت یہ ہے کہ ) تم ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے ۔ یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ( حقیقت کو ) جانتے ہو ۔
یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ وَیُدۡخِلۡکُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ وَمَسٰکِنَ طَیِّبَۃً فِیۡ جَنّٰتِ عَدۡنٍ ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿ۙ۱۲﴾
اللہ تعالیٰ بخش دے گا تمہارے لیے تمہارے گناہوں کو اور کرے گا تمہیں باغات میں ، رواں ہیں کے نہریں ، اور پاکیزہ مکانوں میں جو سدا بہار باغوں میں ہیں ۔ یہی بڑی کامیابی ہے ۔
وَاُخۡرٰی تُحِبُّوۡنَہَا ؕ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ وَبَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
اور ایک اور چیز جو تمہیں بڑی ہے ( وہ بھی ملے گی ) یعنی اللہ کی جناب سے نصرت اور جو بالکل قریب ہے اور ( اے حبیب ! ) مومنوں کو ( یہ ) بشارت سنا دیجیے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡۤا اَنۡصَارَ اللّٰہِ کَمَا قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ لِلۡحَوَارِیّٖنَ مَنۡ اَنۡصَارِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ قَالَ الۡحَوَارِیُّوۡنَ نَحۡنُ اَنۡصَارُ اللّٰہِ فَاٰمَنَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ وَکَفَرَتۡ طَّآئِفَۃٌ ۚ فَاَیَّدۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا عَلٰی عَدُوِّہِمۡ فَاَصۡبَحُوۡا ظٰہِرِیۡنَ ﴿٪۱۴﴾ 10
اے ایمان والو ! اللہ کے ( کے ) بن جاؤ جس طرح کہا تھا عیسیٰ بن مریم نے اپنے حواریوں سے ، کون ہے میرا اللہ کی طرف بلانے میں ؟ حواریوں نے دیا ہم اللہ کے ( کے ) ہیں ، پس ایمان لے آیا ایک گروہ بنی اسرائیل سے اور کفر کیا دوسرے گروہ نے ۔ پھر ہم نے کی جو ایمان لائے دشمنوں کے مقابلہ میں ، بالآخر وہی رہے ۔