وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
بربادی ہے ( ناپ تول میں ) کمی کرنے والوں کے لیے ۔
The Defrauding
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
بربادی ہے ( ناپ تول میں ) کمی کرنے والوں کے لیے ۔
الَّذِیۡنَ اِذَا اکۡتَالُوۡا عَلَی النَّاسِ یَسۡتَوۡفُوۡنَ ۫﴿ۖ۲﴾
جب وہ لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں ۔
وَاِذَا کَالُوۡہُمۡ اَوۡ وَّزَنُوۡہُمۡ یُخۡسِرُوۡنَ ﴿ؕ۳﴾
اور جب لوگوں کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو ( ان کو ) پہنچاتے ہیں ۔
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِکَ اَنَّہُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
کیا وہ ( اتنا ) خیال بھی نہیں کرتے کہ انھیں قبروں سے اٹھایا جائے گا ۔
لِیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ۙ﴿۵﴾
ایک بڑے کے لیے ۔
یَّوۡمَ یَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۶﴾
جس لوگ ( دہی کے لیے ) کھڑے ہوں گے پروردگار کے ۔
کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ ؕ﴿۷﴾
یہ حق ہے کہ بدکاروں کا نامہ عمل سجین میں ہو گا ۔
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاسِجِّیۡنٌ ؕ﴿۸﴾
اور تمہیں کیا کہ سجین کیا ہے ۔
کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ؕ﴿۹﴾
یہ ایک ہے لکھی ہوئی ۔
وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
تباہی ہو گی اس جھٹلانے والوں کے لیے ۔
الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
جو جھٹلاتے ہیں روز جزا کو ۔
وَمَا یُکَذِّبُ بِہٖۤ اِلَّا کُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
اور نہیں جھٹلایا کرتا اسے مگر وہی جو سے گزرنے والا گار ہے ۔
اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ؕ۱۳﴾
جب پڑھی جاتی ہیں اس کے ہماری آیتیں تو کہتا ہے کہ یہ تو لوگوں کے افسانے ہیں ۔
کَلَّا بَلۡ ٜ رَانَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
نہیں نہیں درحقیقت زنگ چڑھ گیا ہے ان کے دلوں پر ان کرتوتوں کے باعث جو وہ کیا کرتے تھے ۔
کَلَّاۤ اِنَّہُمۡ عَنۡ رَّبِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
یقیناً انھیں اپنے رب ( کے دیدار ) سے اس روک دیا جائے گا ۔
ثُمَّ اِنَّہُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِیۡمِ ﴿ؕ۱۶﴾
پھر وہ ضرور جہنم میں ہوں گے ۔
ثُمَّ یُقَالُ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
پھر ( ان سے ) کہا جائے گا یہی وہ ( جہنم ) ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ ﴿ؕ۱۸﴾
یہ حق ہے نیکوکاروں کا صحیفہ عمل علیین میں ہو گا ۔
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَاعِلِّیُّوۡنَ ﴿ؕ۱۹﴾
اور تمہیں کیا کہ علییون کیا ہے ۔
کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ﴿ۙ۲۰﴾
یہ ایک لکھی ہوئی ہے ۔
یَّشۡہَدُہُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
۔( کے لیے ) دیکھتے رہتے ہیں اسے مقربین ۔
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾
بیشک نیکوکار راحت و میں ہوں گے ۔
عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
پلنگوں پر بیٹھے ( مناظر کا ) نظارہ کر رہے ہوں گے ۔
تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۴﴾
آپ پہچان لیں گے ان کے چہروں پر راحتوں کی شگفتگی ۔
یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
انھیں پلائی جائے گی سربمہر خالص ۔
خِتٰمُہٗ مِسۡکٌ ؕ وَفِیۡ ذٰلِکَ فَلۡیَتَنَافَسِ الۡمُتَنَافِسُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾
اس کی کستوری کی ہو گی ۔ اس کے لیے سبقت لے جانے کی کریں سبقت لے جانے والے ۔
وَمِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۷﴾
اس میں تسنیم کی آمیزش ہو گی ۔
عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
یہ وہ ہے جس سے صرف مقربین پئیں گے ۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا کَانُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۲۹﴾۫ ۖ
جو لوگ جرم کیا کرتے تھے وہ اہل ایمان پر ہنسا کرتے تھے ۔
وَاِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۳۰﴾۫ ۖ
اور جب ان کے قریب سے گزرتے تو آپس میں آنکھیں مارا کرتے ۔
وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰۤی اَہۡلِہِمُ انۡقَلَبُوۡا فَکِہِیۡنَ ﴿۳۱﴾۫ ۖ
اور جب اپنے اہل خانہ کی طرف لوٹتے تو لگیاں کرتے واپس آتے ۔
وَاِذَا رَاَوۡہُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۳۲﴾
اور جب وہ مسلمانوں کو دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ۔
وَمَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَیۡہِمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ؕ۳۳﴾
حالانکہ وہ اہل ایمان پر محافظ بنا کر تو نہیں بھیجے گئے تھے ۔
فَالۡیَوۡمَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡکُفَّارِ یَضۡحَکُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
پس آج مومنین کفار پر ہنس رہے ہیں ۔
عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
۔( عروسی ) پلنگوں پر بیٹھے ( کفار کی خستہ حالی کو ) دیکھ رہے ہیں ۔
ہَلۡ ثُوِّبَ الۡکُفَّارُ مَاکَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۶﴾٪ 8
کیوں کچھ ملا کفار کو ( اپنے کرتوتوں کا ) جو وہ کیا کرتے تھے ۔