حٰمٓ ﴿۱﴾ۚ ۛ
حا ۔ میم ۔
The Smoke
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
حٰمٓ ﴿۱﴾ۚ ۛ
حا ۔ میم ۔
وَالۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۙ﴿ۛ۲﴾
حق کو واضح کرنے والی کی ۔
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ اِنَّا کُنَّا مُنۡذِرِیۡنَ ﴿۳﴾
بیشک ہم نے اتارا ہے اسے ایک میں ہماری یہ شان ہے کہ ہم بروقت خبردار کر دیا کرتے ہیں ۔
فِیۡہَا یُفۡرَقُ کُلُّ اَمۡرٍ حَکِیۡمٍ ۙ﴿۴﴾
اسی میں کیا جاتا ہے ہر اہم کا ۔
اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ اِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ۚ﴿۵﴾
ہر ہماری جناب سے صادر ہوتا ہے ہم ہی ( و رسول ) بھیجنے والے ہیں ۔
رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۙ﴿۶﴾
سراپا رحمت آپ کے رب کی طرف سے ۔ بیشک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے ۔
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ۘ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِیۡنَ ﴿۷﴾
وہ جو رب ہے آسمانوں اور کا اور جو کچھ ان کے ہے اگر تم ایماندار ہو ۔
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾
نہیں کوئی معبود بجز اس کے ، وہ کرتا ہے اور مارتا ہے تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے دادا کا بھی رب ہے ۔
بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿۹﴾
بلکہ وہ میں پڑے کھیل رہے ہیں ۔
فَارۡتَقِبۡ یَوۡمَ تَاۡتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۱۰﴾
پس آپ کریں اس کا جب ہو گا پر نظر آنے والا ۔
یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
جو چھا جائے گا لوگوں پر ۔ یہ دردناک ہو گا ۔
رَبَّنَا اکۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲﴾
۔( اس کہیں گے ) اے ہمارے رب ! کر دے ہم سے یہ ۔ ہم ( ابھی ) ایمان لاتے ہیں ۔
اَنّٰی لَہُمُ الذِّکۡرٰی وَقَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۳﴾
ان کے کرنے کی کہاں ، حالانکہ ان کے تشریف لے آیا روشن رسول ۔
ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡہُ وَقَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۱۴﴾
پھر انھوں نے پھیر لیا تھا اس سے اور کہا سکھایا ہے ، ہے ۔
اِنَّا کَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ عَآئِدُوۡنَ ﴿ۘ۱۵﴾
ہم کرنے والے ہیں کو قلیل عرصہ کے لیے ، تم پھر کفر کی طرف لوٹ جاؤ گے ۔
یَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَۃَ الۡکُبۡرٰی ۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿۱۶﴾
جس روز ہم انھیں پوری شدت سے پکڑیں گے ( اس روز ) ہم ( ان سے ) لے لیں گے ۔
وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَہُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۱۷﴾
اور ہم نے آزمایا تھا ان سے قوم فرعون کو اور آیا تھا ان کے معزز رسول ۔
اَنۡ اَدُّوۡۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰہِ ؕ اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿ۙ۱۸﴾
۔( اس نے فرمایا تھا ) کہ میرے کر دو اللہ کے بندوں کو ۔ میں تمہارے لیے معتبر رسول ہوں ۔
وَّاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ ۚ اِنِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۱۹﴾
اور نہ کرو اللہ کے مقابلہ میں میں لے آیا ہوں تمہارے ( اپنی رسالت کی ) روشن ۔
وَاِنِّیۡ عُذۡتُ بِرَبِّیۡ وَرَبِّکُمۡ اَنۡ تَرۡجُمُوۡنِ ﴿۫۲۰﴾
اور میں نے لے لی ہے اپنے رب کی اور تمہارے رب کی کہ تم مجھ پر پتھراؤ کر سکو ۔
وَاِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِیۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ ﴿۲۱﴾
اور اگر تم ایمان لانے کے لیے نہیں تو پھر مجھ سے کش ہو جاؤ ۔
فَدَعَا رَبَّہٗۤ اَنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ مُّجۡرِمُوۡنَ ﴿ؓ۲۲﴾
پس پکارا موسیٰ نے اپنے رب کو ( الہٰی ) بلاشبہ یہ مجرم لوگ ہیں ۔
فَاَسۡرِ بِعِبَادِیۡ لَیۡلًا اِنَّکُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
۔( ملا ) لے چلو میرے بندوں کو راتوں ۔ تمہارا تعاقب کیا جائے گا ۔
وَاتۡرُکِ الۡبَحۡرَ رَہۡوًا ؕ اِنَّہُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۲۴﴾
اور رہنے دو سمندر کو تھما ۔ بیشک وہ ایسا ہے جو غرق ہو کر رہے گا ۔
کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
وہ چھوڑ گئے بہت سے باغات اور چشمے ۔
وَّزُرُوۡعٍ وَّمَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۲۶﴾
۔( سبز ) کھیتیاں اور شاندار مقامات ۔
وَّنَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
اور بہت سارا ساز و جس میں وہ عیش کیا کرتے تھے ۔
کَذٰلِکَ ۟ وَاَوۡرَثۡنٰہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۲۸﴾
یونہی ۔ اور ہم نے وارث بنا دیا ان تمام چیزوں کا دوسرے لوگوں کو ۔
فَمَا بَکَتۡ عَلَیۡہِمُ السَّمَآءُ وَالۡاَرۡضُ وَمَا کَانُوۡا مُنۡظَرِیۡنَ ﴿٪۲۹﴾ 14
پس نہ رویا ان ( کی بربادی ) پر اور نہ اور نہ انھیں مزید دی گئی ۔
وَلَقَدۡ نَجَّیۡنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ مِنَ الۡعَذَابِ الۡمُہِیۡنِ ﴿ۙ۳۰﴾
اور بیشک ہم نے دی بنی اسرائیل کو رسوا کن سے ۔
مِنۡ فِرۡعَوۡنَ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَالِیًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۱﴾
۔( یعنی ) فرعون ( کی غلامی ) سے ۔ بلاشبہ وہ بڑا متکبر ( اور ) سے بڑھنے والوں میں سے تھا ۔
وَلَقَدِ اخۡتَرۡنٰہُمۡ عَلٰی عِلۡمٍ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۳۲﴾
اور ہم نے چنا تھا بنی اسرائیل کو جان کر ، جہان والوں پر ۔
وَاٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنَ الۡاٰیٰتِ مَافِیۡہِ بَلٰٓـؤٌا مُّبِیۡنٌ ﴿۳۳﴾
اور ہم نے عطا فرمائیں انھیں ایسی نشانیاں میں صریح تھی ۔
اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَیَقُوۡلُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
بیشک یہ ( کفار مکہ ) بھی کہتے ہیں ۔
اِنۡ ہِیَ اِلَّا مَوۡتَتُنَا الۡاُوۡلٰی وَمَا نَحۡنُ بِمُنۡشَرِیۡنَ ﴿۳۵﴾
نہیں ہے ( ہمارے لیے ) مگر ہماری ( یہی ) پہلی موت اور نہ ہمیں دوبارہ اٹھایا جائے گا ۔
فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
بھلا ہمارے دادوں کو تو کر کے لے آؤ اگر تم سچے ہو ۔
اَہُمۡ خَیۡرٌ اَمۡ قَوۡمُ تُبَّعٍ ۙ وَّالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ اَہۡلَکۡنٰہُمۡ ۫ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۷﴾
۔( اے لوگو ! ) ذرا سوچو ) کیا یہ لوگ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور جو لوگ ان سے گزرے ہیں ہم نے انھیں ( بہمہ شوکت و حشمت ) کر دیا ۔ بیشک وہ مجرم تھے ۔
وَمَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَا لٰعِبِیۡنَ ﴿۳۸﴾
اور نہیں فرمایا ہم نے آسمانوں اور کو اور جو کچھ ان کے ہے کھیل کے طور پر ۔
مَاخَلَقۡنٰہُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۹﴾
نہیں فرمایا ہم نے و کو مگر حق کے ساتھ لیکن ان میں سے اکثر ( اس حقیقت کو ) نہیں جانتے ۔
اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِیۡقَاتُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
یقیناً کا ان سب کو ( دوبارہ کرنے کے لیے ) ہے ۔
یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ مَوۡلًی عَنۡ مَّوۡلًی شَیۡئًا وَّلَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
جس روز کوئی کسی کے ذرا نہیں آئے گا اور نہ ان کی کی جائے گی ۔
اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۴۲﴾٪ 15
سوائے ان کے پر اللہ نے رحم فرمایا ہے بیشک وہ سب پر ، رحم کرنے والا ہے ۔
اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِ ﴿ۙ۴۳﴾
بلاشبہ زقوم کا درخت
طَعَامُ الۡاَثِیۡمِ ﴿۴۴﴾ۖ ۛ ۚ
گناہ گار کی ہو گا ۔
کَالۡمُہۡلِ ۚ ۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
پگھلے تانبے کی مانند ، پیٹوں میں جوش مارے گا ۔
کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
جیسے کھولتا جوش مارتا ہے ۔
خُذُوۡہُ فَاعۡتِلُوۡہُ اِلٰی سَوَآءِ الۡجَحِیۡمِ ﴿٭ۖ۴۷﴾
۔( ہو گا ) اس ( نابکار ) کو پکڑ لو پھر اسے گھسیٹ کر لے جاؤ جہنم کے وسط میں ۔
ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾
پھر انڈیلو اس کے کے اوپر کھولتا ( اسے ) دینے کے لیے ۔
ذُقۡ ۚ ۙ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡکَرِیۡمُ ﴿۴۹﴾
لو چکھو تم بڑے معزز و مکرم ہو ۔
اِنَّ ہٰذَا مَاکُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
بیشک یہ وہ ہے جس میں تم کیا کرتے تھے ۔
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
یقیناً پرہیزگار امن کی میں ہوں گے ۔
فِیۡ جَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿۵۲﴾ۚ ۙ
باغات میں اور ( بہتے ہوئے ) چشموں میں ۔
یَّلۡبَسُوۡنَ مِنۡ سُنۡدُسٍ وَّاِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۵۳﴾ۚ ۙ
پہنے ہوئے ہوں گے لباس باریک اور دبیز ریشم کا ۔ آمنے بیٹھے ہوں گے ۔
کَذٰلِکَ ۟ وَزَوَّجۡنٰہُمۡ بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ ﴿ؕ۵۴﴾
ہاں یونہی ہو گا اور ہم بیاہ دیں گے انھیں گوری گوری آہو چشم عورتوں سے ۔
یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
وہ منگوا لیا کریں گے وہیں ہر کا اطمینان سے ۔
لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَوَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۶﴾
نہ چکھیں گے وہاں موت کا ذائقہ بجز اس پہلی موت کے ۔ اور اللہ نے بچا لیا ہے انھیں جہنم سے ۔
فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۵۷﴾
محض آپ کے رب کی مہربانی سے یہی وہ بڑی کامیابی ہے ( جس کی انھیں تھی ) ۔
فَاِنَّمَا یَسَّرۡنٰہُ بِلِسَانِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۸﴾
پس ہم نے کر دیا ہے کو آپ کی زبان میں تاکہ وہ کریں ۔
فَارۡتَقِبۡ اِنَّہُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ ﴿۵۹﴾٪ 16
سو آپ بھی کیجیے وہ بھی کرنے والے ہیں ۔