Madani · 73 Ayahs · Juz 21

Surah Al-Ahzaab

The Combined Forces

سُورَةُ الأحزاب
Ayah 1 / 73
Al-Ahzaab · Ayah 1 of 73Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Al-Ahzaab · Ayah 33:1

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰہَ وَلَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۱﴾

اے نبی ( مکرّم ) ( حسب سابق ) ڈرتے رہیے اللہ تعالیٰ سے اور نہ کہنا مانیے کفار اور منافقین کا بیشک اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا ، بڑا دانا ہے ۔

2
Al-Ahzaab · Ayah 33:2

وَّاتَّبِعۡ مَایُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾

اور پیروی کرتے رہیے ، جو وحی کیا جاتا ہے آپ کی طرف اپنے رب کی سے ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کرتے رہتے ہو اس سے اچھی طرح باخبر ہے ۔

3
Al-Ahzaab · Ayah 33:3

وَّتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾

اور ( اے محبوب ! ) بھروسہ رکھیے اللہ پر اور ہے اللہ تعالیٰ ( آپکا ) کارساز ۔

4
Al-Ahzaab · Ayah 33:4

مَاجَعَلَ اللّٰہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ فِیۡ جَوۡفِہٖ ۚ وَمَا جَعَلَ اَزۡوَاجَکُمُ الّٰٓـِٔىۡ تُظٰہِرُوۡنَ مِنۡہُنَّ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ وَمَا جَعَلَ اَدۡعِیَآءَکُمۡ اَبۡنَآءَکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ قَوۡلُکُمۡ بِاَفۡوَاہِکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَقُوۡلُ الۡحَقَّ وَہُوَ یَہۡدِی السَّبِیۡلَ ﴿۴﴾

نہیں بنائے اللہ تعالیٰ نے ایک آدمی کے لیے دو اس کے شکم میں اور نہیں بنایا اس نے تمہاری بیویوں کو سے تم ظہار کرتے ہو تمہاری مائیں اور نہیں بنایا اس نے تمہارے بولے بیٹوں کو تمہارے فرزند ۔ یہ صرف تمہارے کی باتیں ہیں اور اللہ تعالیٰ تو سچی کہتا ہے اور وہ دیتا ہے سیدھی راہ پر چلنے کی ۔

5
Al-Ahzaab · Ayah 33:5

اُدۡعُوۡہُمۡ لِاٰبَآئِہِمۡ ہُوَ اَقۡسَطُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ تَعۡلَمُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَمَوَالِیۡکُمۡ ؕ وَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ فِیۡمَاۤ اَخۡطَاۡتُمۡ بِہٖ ۙ وَلٰکِنۡ مَّا تَعَمَّدَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵﴾

بلایا کرو انھیں ان کے باپوں کی نسبت سے ۔ یہ قرین ہے اللہ کے ۔ اگر تمہیں علم نہ ہو ان کے باپوں کا تو پھر وہ تمہارے دینی ہیں اور تمہارے ہیں اور نہیں ہے تم پر کوئی جو تم نادانستہ کر بیٹھو ۔ البتہ وہ جو تمہارے قصداً کرتے ہیں ( ان پر ضرور ہو گی ) اور اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

6
Al-Ahzaab · Ayah 33:6

اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ وَاَزۡوَاجُہٗۤ اُمَّہٰتُہُمۡ ؕ وَاُولُوا الۡاَرۡحَامِ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلٰی بِبَعۡضٍ فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ تَفۡعَلُوۡۤا اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِکُمۡ مَّعۡرُوۡفًا ؕ کَانَ ذٰلِکَ فِی الۡکِتٰبِ مَسۡطُوۡرًا ﴿۶﴾

نبی ( کریم ) مومنوں کی جانوں سے بھی ان کے قریب ہیں اور آپ کی بیویاں ان کی مائیں ہیں اور قریبی ایک دوسرے کے حقدار ہیں اللہ کی رو سے عام مومنوں اور مہاجرین سے مگر یہ کہ تم کرنا چاہو اپنے دوستوں سے کوئی بھلائی ( تو اس کی ہے ) یہ ( ) ( الہی ) میں لکھا ہے ۔

7
Al-Ahzaab · Ayah 33:7

وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیۡثَاقَہُمۡ وَمِنۡکَ وَمِنۡ نُّوۡحٍ وَّاِبۡرٰہِیۡمَ وَمُوۡسٰی وَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ ۪ وَاَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ۙ﴿۷﴾

اور ( اے حبیب ! ) کرو جب ہم نے تمام نبیوں سے لیا اور آپ سے بھی اور نوح ، ابراہیم ، موسیٰ اور عیسیٰ بن مریم سے بھی اور ہم نے ان سب سے پختہ لیا تھا ۔

8
Al-Ahzaab · Ayah 33:8

لِّیَسۡئَلَ الصّٰدِقِیۡنَ عَنۡ صِدۡقِہِمۡ ۚ وَاَعَدَّ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابًا اَلِیۡمًا ٪﴿۸﴾ 17

یہ کہ ( آپ کا رب ) پوچھے سچوں سے ان کے کے متعلق اور اس نے کر رکھا ہے کافروں کے لیے دردناک ۔

9
Al-Ahzaab · Ayah 33:9

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ جَآءَتۡکُمۡ جُنُوۡدٌ فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ رِیۡحًا وَّجُنُوۡدًا لَّمۡ تَرَوۡہَا ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرًا ۚ﴿۹﴾

اے ایمان والو ! کرو اللہ تعالیٰ کے کو جو اس نے تم پر کیا ۔ جب ( آور ہو کر ) آ گئے تھے تم پر ( کفار کے ) ، پس ہم نے بھیج دی ان پر آندھی اور ایسی فوجیں جنھیں تم دیکھ نہیں سکے تھے اور اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کر رہے تھے خوب دیکھ رہا تھا ۔

10
Al-Ahzaab · Ayah 33:10

اِذۡ جَآءُوۡکُمۡ مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ وَمِنۡ اَسۡفَلَ مِنۡکُمۡ وَاِذۡ زَاغَتِ الۡاَبۡصَارُ وَبَلَغَتِ الۡقُلُوۡبُ الۡحَنَاجِرَ وَتَظُنُّوۡنَ بِاللّٰہِ الظُّنُوۡنَا ﴿۱۰﴾

جب انھوں نے ہلّہ بول دیا تھا تم پر اوپر کی طرف سے بھی اور تمہارے کی طرف سے بھی اور جب مارے دہشت کے آنکھیں پتھرا گئیں اور کلیجے کو آ گئے اور تم اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے کرنے لگ گئے ۔

11
Al-Ahzaab · Ayah 33:11

ہُنَالِکَ ابۡتُلِیَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَزُلۡزِلُوۡا زِلۡزَالًا شَدِیۡدًا ﴿۱۱﴾

اس موقع پر خوب آزما لیا گیا ایمان والوں کو اور وہ خوب سے جھنجھوڑے گئے ۔

12
Al-Ahzaab · Ayah 33:12

وَاِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲﴾

اور اس کہنے لگے منافق اور کے دلوں میں روگ تھا کہ نہیں وعدہ کیا تھا ہم سے ( کا ) اللہ اور اس کے رسول نے مگر صرف دھوکہ دینے کے لیے ۔

13
Al-Ahzaab · Ayah 33:13

وَاِذۡ قَالَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ یٰۤاَہۡلَ یَثۡرِبَ لَا مُقَامَ لَکُمۡ فَارۡجِعُوۡا ۚ وَیَسۡتَاۡذِنُ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمُ النَّبِیَّ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّ بُیُوۡتَنَا عَوۡرَۃٌ ؕ ۛ وَمَا ہِیَ بِعَوۡرَۃٍ ۚ ۛ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡنَ اِلَّا فِرَارًا ﴿۱۳﴾

اور کرو جب کہتی پھرتی تھی ان میں سے ایک کے اے یثرب والو ! تمہارے لیے اب یہاں ٹھیرنا ممکن نہیں ( جان عزیز ہے ) تو لوٹ چلو ( اپنے گھروں کو ) اور مانگنے لگا ان میں سے ایک گروہ نبی کریم سے یہ کہہ کر کہ ( حضور ) ہمارے بالکل غیر محفوظ ہیں ، حالانکہ وہ غیر محفوظ نہ تھے ( اس سازی سے ) ان کا محض ( میدان سے ) فرار تھا ۔

14
Al-Ahzaab · Ayah 33:14

وَلَوۡ دُخِلَتۡ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ اَقۡطَارِہَا ثُمَّ سُئِلُوا الۡفِتۡنَۃَ لَاٰتَوۡہَا وَمَا تَلَبَّثُوۡا بِہَاۤ اِلَّا یَسِیۡرًا ﴿۱۴﴾

اور اگر گھس آتے ( کفار کے ) ان پر مدینہ کے اطراف سے پھر ان سے درخواست کی جاتی فتنہ انگیزی میں شرکت کی تو فوراً اسے کر لیتے اور توقف نہ کرتے اس میں مگر بہت ۔

15
Al-Ahzaab · Ayah 33:15

وَلَقَدۡ کَانُوۡا عَاہَدُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ لَا یُوَلُّوۡنَ الۡاَدۡبَارَ ؕ وَکَانَ عَہۡدُ اللّٰہِ مَسۡئُوۡلًا ﴿۱۵﴾

حالانکہ یہی لوگ اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر چکے تھے کہ وہ پیٹھ نہیں پھیریں گے اور اللہ تعالیٰ سے جو وعدہ کیا جاتا ہے اس کے متعلق ضرور پرس کی جاتی ہے ۔

16
Al-Ahzaab · Ayah 33:16

قُلۡ لَّنۡ یَّنۡفَعَکُمُ الۡفِرَارُ اِنۡ فَرَرۡتُمۡ مِّنَ الۡمَوۡتِ اَوِ الۡقَتۡلِ وَاِذًا لَّا تُمَتَّعُوۡنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۱۶﴾

فرما دیجیے ( اے بھگوڑو ! ) تمہیں نفع نہیں دے گا اگر تم چاہتے ہو موت سے یا سے اور ( اگر بھاگ کر تم نے جان بچا بھی لی ) تو تم لطف اندوز نہ ہو سکو گے مگر تھوڑی ۔

17
Al-Ahzaab · Ayah 33:17

قُلۡ مَنۡذَا الَّذِیۡ یَعۡصِمُکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ اِنۡ اَرَادَ بِکُمۡ سُوۡٓءًا اَوۡ اَرَادَ بِکُمۡ رَحۡمَۃً ؕ وَلَا یَجِدُوۡنَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیًّا وَّلَا نَصِیۡرًا ﴿۱۷﴾

فرمائیے کون بچا سکتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ سے اگر وہ تمہیں دینے کا کر لے یا اگر وہ تم پر رحمت فرمانا چاہے اور نہیں پائیں گے وہ لوگ اپنے لیے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور نہ کوئی ۔

18
Al-Ahzaab · Ayah 33:18

قَدۡ یَعۡلَمُ اللّٰہُ الۡمُعَوِّقِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَالۡقَآئِلِیۡنَ لِاِخۡوَانِہِمۡ ہَلُمَّ اِلَیۡنَا ۚ وَلَا یَاۡتُوۡنَ الۡبَاۡسَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿ۙ۱۸﴾

اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جہاد سے روکنے والوں کو تم میں سے اور انھیں جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں ( اسلامی کیمپ چھوڑ کر ) ہماری طرف آ جاؤ اور خود بھی میں شرکت نہیں کرتے مگر برائے ۔

19
Al-Ahzaab · Ayah 33:19

اَشِحَّۃً عَلَیۡکُمۡ ۚ ۖ فَاِذَا جَآءَ الۡخَوۡفُ رَاَیۡتَہُمۡ یَنۡظُرُوۡنَ اِلَیۡکَ تَدُوۡرُ اَعۡیُنُہُمۡ کَالَّذِیۡ یُغۡشٰی عَلَیۡہِ مِنَ الۡمَوۡتِ ۚ فَاِذَا ذَہَبَ الۡخَوۡفُ سَلَقُوۡکُمۡ بِاَلۡسِنَۃٍ حِدَادٍ اَشِحَّۃً عَلَی الۡخَیۡرِ ؕ اُولٰٓئِکَ لَمۡ یُؤۡمِنُوۡا فَاَحۡبَطَ اللّٰہُ اَعۡمَالَہُمۡ ؕ وَکَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا ﴿۱۹﴾

پرلے درجے کے کنجوس ہیں تمہارے معاملے میں پھر جب خوف ( و دہشت ) چھا جائے تو آپ انھیں ملاحظہ فرمائیں گے کہ وہ آپ کی طرف یوں دیکھنے لگتے ہیں کہ ان کی آنکھیں چکرا رہی ہوتی ہیں اس شخص کی مانند جس پر موت کی غشی طاری ہو پھر جب خوف ہو جائے تو تمہیں اذیت پہنچاتے ہیں اپنی تیز زبانوں سے بڑے حریص ہیں غنیمت کے حصول میں ( در حقیقت ) یہ لوگ ایمان ہی نہیں لے آئے پس اللہ نے ضائع کر دئیے ہیں ان کے اور ایسا کرنا اللہ تعالیٰ کے لیے بالکل ہے ۔

20
Al-Ahzaab · Ayah 33:20

یَحۡسَبُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ لَمۡ یَذۡہَبُوۡا ۚ وَاِنۡ یَّاۡتِ الۡاَحۡزَابُ یَوَدُّوۡا لَوۡ اَنَّہُمۡ بَادُوۡنَ فِی الۡاَعۡرَابِ یَسۡاَلُوۡنَ عَنۡ اَنۡۢبَآئِکُمۡ ؕ وَلَوۡ کَانُوۡا فِیۡکُمۡ مَّا قٰتَلُوۡۤا اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿٪۲۰﴾ 18

۔( بھاگ گیا لیکن یہ بزدل ) یہی خیال کر رہے ہیں کہ ابھی جتھے نہیں گئے اور اگر جتھے ( دوبارہ پلٹ کر ) آ جائیں تو یہ کریں گے کہ کاش وہ صحرا میں بدوؤں کے ہاں ہوتے ( آنے جانے والوں سے ) تمہاری خبریں پوچھتے اور اگر یہ ( بزدل ) تم میں موجود بھی ہوتے تو یہ ( سے ) نہ کرتے مگر برائے ۔

21
Al-Ahzaab · Ayah 33:21

لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾

بیشک تمہاری رہنمائی کے لیے اللہ کے رسول ( کی زندگی ) میں بہترین نمونہ ہے یہ نمونہ اس کے لیے ہے جو اللہ تعالیٰ سے ملنے اور کے آنے کی رکھتا ہے اور کثرت سے اللہ کو کرتا ہے ۔

22
Al-Ahzaab · Ayah 33:22

وَلَمَّا رَاَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا مَاوَعَدَنَا اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗ وَصَدَقَ اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗ ۫ وَمَا زَادَہُمۡ اِلَّاۤ اِیۡمَانًا وَّتَسۡلِیۡمًا ﴿ؕ۲۲﴾

۔( منافقین کا حال آپ پڑھ چکے ) اور جب ایمان والوں نے ( کفار کے ) لشکروں کو دیکھا تو ( فرط جوش سے ) پکار اٹھے یہ ہے وہ جس کا وعدہ ہم سے اللہ اور اس کے رسول نے فرمایا تھا اور فرمایا تھا اللہ اور اس کے رسول نے ۔ اور کے جرار نے ان کے ایمان اور جذبہ تسلیم میں اور اضافہ کر دیا ۔

23
Al-Ahzaab · Ayah 33:23

مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَاعَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّنۡتَظِرُ ۫ ۖوَ مَابَدَّلُوۡا تَبۡدِیۡلًا ﴿ۙ۲۳﴾

اہل ایمان میں ایسے جوانمرد ہیں جنہوں نے سچا کر دکھایا جو وعدہ انھوں نے اللہ تعالیٰ سے کیا تھا ان جوانمردوں سے کچھ تو اپنی نذر پوری کر چکے اور بعض ( اس ساعت سعید کا ) کر رہے ہیں ( کے مہیب خطرات کے باوجود ) ان کے رویہ میں ذرا تبدیلی نہیں ہوئی ۔

24
Al-Ahzaab · Ayah 33:24

لِّیَجۡزِیَ اللّٰہُ الصّٰدِقِیۡنَ بِصِدۡقِہِمۡ وَیُعَذِّبَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ اِنۡ شَآءَ اَوۡ یَتُوۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿ۚ۲۴﴾

۔( اذن جہاد میں ایک حکمت یہ بھی ہے ) کہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے اپنا وعدہ سچا کرنے والوں کو ان کے کے باعث اور دے منافقوں کو اگر اس کی مرضی ہو یا ان کی توبہ فرما لے بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔

25
Al-Ahzaab · Ayah 33:25

وَرَدَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِغَیۡظِہِمۡ لَمۡ یَنَالُوۡا خَیۡرًا ؕ وَکَفَی اللّٰہُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الۡقِتَالَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ قَوِیًّا عَزِیۡزًا ﴿ۚ۲۵﴾

اور ( ناکام ) لوٹا دیا اللہ تعالیٰ نے کفار کو درآنحالیکہ اپنے میں ( پیچ و تاب کھا رہے ) تھے ( اس کشی سے ) انھیں کوئی نہ ۔ اور بچا لیا اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو سے اور اللہ تعالیٰ بڑا طاقتور ، پر چیز پر ہے ۔

26
Al-Ahzaab · Ayah 33:26

وَاَنۡزَلَ الَّذِیۡنَ ظَاہَرُوۡہُمۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ مِنۡ صَیَاصِیۡہِمۡ وَقَذَفَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الرُّعۡبَ فَرِیۡقًا تَقۡتُلُوۡنَ وَتَاۡسِرُوۡنَ فَرِیۡقًا ﴿ۚ۲۶﴾

اہل سے لوگوں نے کفار کی امداد کی تھی اللہ تعالیٰ نے انھیں ان کے قلعوں سے اتار لیا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا ۔ ایک گروہ کو تم کر رہے ہو اور دوسرے گروہ کو قیدی بنا رہے ہو ۔

27
Al-Ahzaab · Ayah 33:27

وَاَوۡرَثَکُمۡ اَرۡضَہُمۡ وَدِیَارَہُمۡ وَاَمۡوَالَہُمۡ وَاَرۡضًا لَّمۡ تَطَئُوۡہَا ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرًا ﴿۲۷﴾٪ 19

اور اس نے وارث بنا دیا تمہیں ان کی زمینوں ، ان کے مکانوں اور ان کے و متاع کا اور وہ ملک بھی تمہیں دے دئیے جہاں تمہارے ابھی نہیں پہنچے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔

28
Al-Ahzaab · Ayah 33:28

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ اِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا وَزِیۡنَتَہَا فَتَعَالَیۡنَ اُمَتِّعۡکُنَّ وَاُسَرِّحۡکُنَّ سَرَاحًا جَمِیۡلًا ﴿۲۸﴾

اے نبی مکرّم ! آپ فرما دیجیے اپنی بیبیوں کو کہ اگر تم دنیوی زندگی اور اس کی آرائش ( و آسائش ) کی خواہاں ہو تو آؤ تمہیں و متاع دے دوں اور پھر تمہیں رخصت کر دوں بڑی خوبصورتی کے ساتھ ۔

29
Al-Ahzaab · Ayah 33:29

وَاِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَالدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ فَاِنَّ اللّٰہَ اَعَدَّ لِلۡمُحۡسِنٰتِ مِنۡکُنَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۲۹﴾

اور اگر تم چاہتی ہو اللہ کو اور اس کے رسول کو اور دار کو تو بیشک اللہ تعالیٰ نے کر رکھا ہے ان کے لیے جو تم میں سے نیکوکار ہیں اجر عظیم ۔

30
Al-Ahzaab · Ayah 33:30

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنۡ یَّاۡتِ مِنۡکُنَّ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ یُّضٰعَفۡ لَہَا الۡعَذَابُ ضِعۡفَیۡنِ ؕ وَکَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا ﴿۳۰﴾

اے نبی کریم کی بیبیو ! جس کسی نے تم میں سے کھلی ہوئی بیہودگی کی تو اس کے لیے کو دو چند کر دیا جائے گا اور ایسا کرنا اللہ تعالیٰ پر بالکل ہے ۔

31
Al-Ahzaab · Ayah 33:31

وَمَنۡ یَّقۡنُتۡ مِنۡکُنَّ لِلّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَتَعۡمَلۡ صَالِحًا نُّؤۡتِہَاۤ اَجۡرَہَا مَرَّتَیۡنِ ۙ وَاَعۡتَدۡنَا لَہَا رِزۡقًا کَرِیۡمًا ﴿۳۱﴾

اور جو تم میں سے فرمانبردار بنی رہی اللہ کی اور اس کے رسول کی اور عمل کرتی رہی تو ہم اس کو اس کا اجر بھی دو چند دیں گے اور ہم نے اس کے لیے والی روزی کر رکھی ہے ۔

32
Al-Ahzaab · Ayah 33:32

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسۡتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیۡتُنَّ فَلَا تَخۡضَعۡنَ بِالۡقَوۡلِ فَیَطۡمَعَ الَّذِیۡ فِیۡ قَلۡبِہٖ مَرَضٌ وَّقُلۡنَ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿ۚ۳۲﴾

اے نبی کی ازواج ( مطہرات ) تم نہیں ہو دوسری عورتوں میں سے کسی کی مانند ۔ اگر تم پرہیزگاری کرو پس ایسی نرمی سے نہ کرو کہ کرنے لگے وہ ( بے حیا ) جس کے میں روگ ہے اور گفتگو کرو تو باوقار انداز سے کرو ۔

33
Al-Ahzaab · Ayah 33:33

وَقَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَلَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَاَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَاٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَاَطِعۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَیُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ﴿ۚ۳۳﴾

اور ٹھہری رہو اپنے گھروں میں اور اپنی آرائش کی نمائش نہ کرو جیسے سابق جاہلیت میں رواج تھا اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دیا کرو اور کیا کرو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اللہ تعالیٰ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے کر دے پلیدی کو اے نبی کے والو ! اور تم کو پوری طرح کر دے ۔

34
Al-Ahzaab · Ayah 33:34

وَاذۡکُرۡنَ مَایُتۡلٰی فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ مِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ وَالۡحِکۡمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ لَطِیۡفًا خَبِیۡرًا ﴿۳۴﴾٪ 1

اور رکھو اللہ کی آیتوں اور حکمت کی باتوں کو جو پڑھی جاتی ہیں تمہارے گھروں میں ۔ بیشک اللہ تعالیٰ بڑا لطف فرمانے والا ، ہر سے باخبر ہے ۔

35
Al-Ahzaab · Ayah 33:35

اِنَّ الۡمُسۡلِمِیۡنَ وَالۡمُسۡلِمٰتِ وَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ وَالۡقٰنِتِیۡنَ وَالۡقٰنِتٰتِ وَالصّٰدِقِیۡنَ وَالصّٰدِقٰتِ وَالصّٰبِرِیۡنَ وَالصّٰبِرٰتِ وَالۡخٰشِعِیۡنَ وَالۡخٰشِعٰتِ وَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ وَالۡمُتَصَدِّقٰتِ وَالصَّآئِمِیۡنَ وَالصّٰٓئِمٰتِ وَالۡحٰفِظِیۡنَ فُرُوۡجَہُمۡ وَالۡحٰفِظٰتِ وَالذّٰکِرِیۡنَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّالذّٰکِرٰتِ ۙ اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃً وَّاَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۳۵﴾

بیشک مسلمان اور مسلمان عورتیں ، مومن اور مومن عورتیں ، فرمانبردار اور فرمانبردار عورتیں ، بولنے والے اور بولنے والی عورتیں ، صابر اور صابر عورتیں ، کرنے والے اور کرنے والیاں ، خیرات کرنے والے اور خیرات کرنے والیاں ، اور عورتیں ، اپنی عصمت کی کرنے والے اور کرنے والیاں اور کثرت سے اللہ کو کرنے والے اور کرنے والیاں ، کر رکھا ہے اللہ نے ان سب کے لیے مغفرت اور اجر عظیم ۔

36
Al-Ahzaab · Ayah 33:36

وَمَا کَانَ لِمُؤۡمِنٍ وَّلَا مُؤۡمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اَمۡرًا اَنۡ یَّکُوۡنَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ مِنۡ اَمۡرِہِمۡ ؕ وَمَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیۡنًا ﴿ؕ۳۶﴾

نہ کسی مومن کو یہ حق پہنچتا ہے اور نہ کسی مومن کو کہ جب فرما دے اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول کسی معاملہ کا تو پھر انھیں کوئی ہو اپنے اس معاملہ میں اور جو کرتا ہے اللہ اور اس کے رسول کی تو وہ کھلی گمراہی میں مبتلا ہو گیا ۔

37
Al-Ahzaab · Ayah 33:37

وَاِذۡ تَقُوۡلُ لِلَّذِیۡۤ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَاَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِ اَمۡسِکۡ عَلَیۡکَ زَوۡجَکَ وَاتَّقِ اللّٰہَ وَتُخۡفِیۡ فِیۡ نَفۡسِکَ مَااللّٰہُ مُبۡدِیۡہِ وَتَخۡشَی النَّاسَ ۚ وَاللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشٰہُ ؕ فَلَمَّا قَضٰی زَیۡدٌ مِّنۡہَا وَطَرًا زَوَّجۡنٰکَہَا لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزۡوَاجِ اَدۡعِیَآئِہِمۡ اِذَا قَضَوۡا مِنۡہُنَّ وَطَرًا ؕ وَکَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ مَفۡعُوۡلًا ﴿۳۷﴾

اور کیجیے جب آپ نے فرمایا اس شخص کو جس پر اللہ نے بھی فرمایا اور آپ نے بھی فرمایا ، اپنی بی بی کو اپنی زوجیت میں رہنے دے اور اللہ سے ڈر اور آپ مخفی رکھے ہوئے تھے اپنے جی میں وہ جسے اللہ فرمانے والا تھا اور آپ کو اندیشہ تھا لوگوں ( کے طعن و تشنیع ) کا حالانکہ اللہ تعالیٰ حقدار ہے کہ آپ اس سے ڈریں پھر جب پوری کر لی زید نے اسے طلاق دینے کی ، تو ہم نے اس کا آپ سے کر دیا تاکہ ( اس عملی سنت کے بعد ) ایمان والوں پر کوئی حرج نہ ہو اپنے بولے بیٹوں کی بیویوں کے بارے میں جب وہ انھیں طلاق دینے کا پورا کر لیں اور اللہ کا تو ہر حال میں ہو کر رہتا ہے ۔

38
Al-Ahzaab · Ayah 33:38

مَاکَانَ عَلَی النَّبِیِّ مِنۡ حَرَجٍ فِیۡمَا فَرَضَ اللّٰہُ لَہٗ ؕ سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَکَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ قَدَرًا مَّقۡدُوۡرَا ۨ ﴿۳۸﴾۫ ۙ

نہیں ہے نبی پر کوئی مضائقہ ایسے کرنے میں جنہیں حلال کر دیا ہے اللہ نے اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی یہی سنت ہے ان ( انبیاء ) کے بارے میں جو گزر چکے ہیں ۔ اور اللہ کا ایسا ہوتا ہے جو طے پا چکا ہوتا ہے ۔

39
Al-Ahzaab · Ayah 33:39

الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَیَخۡشَوۡنَہٗ وَلَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۳۹﴾

وہ لوگ جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اس سے ڈرتے ہیں وہ نہیں ڈرا کرتے کسی سے اللہ تعالیٰ کے سوا اور ہے اللہ تعالیٰ حساب لینے والا ۔

40
Al-Ahzaab · Ayah 33:40

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪ 2

نہیں ہے محمد ( فداہ روحی ) کسی کے تمہارے مردوں میں سے بلکہ وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

41
Al-Ahzaab · Ayah 33:41

یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا﴿ۙ۴۱﴾

اے ایمان والو ! کیا کرو اللہ تعالیٰ کو کثرت سے ۔

42
Al-Ahzaab · Ayah 33:42

وَّسَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّاَصِیۡلًا ﴿۴۲﴾

اور اس کی پاکی کیا کرو صبح و ۔

43
Al-Ahzaab · Ayah 33:43

ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَمَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۳﴾

اللہ وہ ہے جو رحمت نازل کرتا ہے تم پر اور اس کے فرشتے بھی ( تم پر نزول رحمت کی کرتے ہیں ) تاکہ وہ نکال کر لے جائیں تمہیں ( طرح طرح کے ) اندھیروں سے نور کی طرف اور وہ مومنوں پر رحم فرمانے والا ہے ۔

44
Al-Ahzaab · Ayah 33:44

تَحِیَّتُہُمۡ یَوۡمَ یَلۡقَوۡنَہٗ سَلٰمٌ ۖ ۚ وَاَعَدَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَرِیۡمًا ﴿۴۴﴾

انھیں یہ دی جائے گی جس روز وہ اپنے رب کریم سے ملیں گے ، سلامت رہو اور اس نے کر رکھا ہے ان کے لیے والا اجر ۔

45
Al-Ahzaab · Ayah 33:45

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾

اے نبی ( مکرم ) ہم نے بھیجا ہے آپ کو ( سب سچائیوں کا ) گواہ بنا کر اور خوشخبری سنانے والا ۔

46
Al-Ahzaab · Ayah 33:46

وَّدَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ بِاِذۡنِہٖ وَسِرَاجًا مُّنِیۡرًا ﴿۴۶﴾

اور بروقت ڈرانے والا اور دعوت دینے والا اللہ کی طرف اس کے اذن سے اور آفتاب روشن کر دینے والا ۔

47
Al-Ahzaab · Ayah 33:47

وَبَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَضۡلًا کَبِیۡرًا ﴿۴۷﴾

اور آپ مژدہ سنا دیں مومنوں کو کہ ان کے لیے اللہ کی جناب سے بڑا ہی فضل ہے ۔

48
Al-Ahzaab · Ayah 33:48

وَلَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ وَدَعۡ اَذٰىہُمۡ وَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۴۸﴾

اور نہ کہنا مانو کافروں اور منافقوں کا اور پروا نہ کرو ان کی اذیت رسانی کی اور بھروسہ رکھو اللہ پر اور ہے اللہ تعالیٰ ( آپ کا ) کارساز ۔

49
Al-Ahzaab · Ayah 33:49

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نَکَحۡتُمُ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ طَلَّقۡتُمُوۡہُنَّ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَمَسُّوۡہُنَّ فَمَا لَکُمۡ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ عِدَّۃٍ تَعۡتَدُّوۡنَہَا ۚ فَمَتِّعُوۡہُنَّ وَسَرِّحُوۡہُنَّ سَرَاحًا جَمِیۡلًا ﴿۴۹﴾

اے ایمان والو ! جب تم کرو مومن عورتوں سے پھر تم انھیں طلاق دے دو اس سے کہ تم انھیں لگاؤ ۔ پس تمہارے لیے ان پر عدت گزارنا ضروری نہیں جسے تم شمار کرو ۔ لہٰذا انھیں کچھ دے دو اور انھیں رخصت کر دو خوبصورتی سے ۔

50
Al-Ahzaab · Ayah 33:50

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحۡلَلۡنَا لَکَ اَزۡوَاجَکَ الّٰتِیۡۤ اٰتَیۡتَ اُجُوۡرَہُنَّ وَمَا مَلَکَتۡ یَمِیۡنُکَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰہُ عَلَیۡکَ وَبَنٰتِ عَمِّکَ وَبَنٰتِ عَمّٰتِکَ وَبَنٰتِ خَالِکَ وَبَنٰتِ خٰلٰتِکَ الّٰتِیۡ ہَاجَرۡنَ مَعَکَ ۫ وَامۡرَاَۃً مُّؤۡمِنَۃً اِنۡ وَّہَبَتۡ نَفۡسَہَا لِلنَّبِیِّ اِنۡ اَرَادَ النَّبِیُّ اَنۡ یَّسۡتَنۡکِحَہَا ٭ خَالِصَۃً لَّکَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ قَدۡ عَلِمۡنَا مَافَرَضۡنَا عَلَیۡہِمۡ فِیۡۤ اَزۡوَاجِہِمۡ وَمَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ لِکَیۡلَا یَکُوۡنَ عَلَیۡکَ حَرَجٌ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵۰﴾

اے نبی ( مکّرم ) ہم نے حلال کر دی ہیں آپ کے لیے آپ کی ازواج کے آپ نے ادا کر دئیے ہیں اور آپ کی کنیزیں جو اللہ نے بطور غنیمت آپ کو عطا کی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے ہجرت کی آپ کے ساتھ اور مومن اگر وہ اپنی جان نبی کی نذر کر دے ۔ اگر نبی اس سے کرنا چاہے ۔ یہ ( ) صرف آپ کے لیے ہے ، دوسرے مومنوں کے لیے نہیں ۔ ہمیں خوب علم ہے جو ہم نے کیا ہے مسلمانوں پر ان کی بیویوں اور کنیزوں کے بارے میں تاکہ آپ پر کسی کی نہ ہو اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا ، رحم فرمانے والا ہے ۔

51
Al-Ahzaab · Ayah 33:51

تُرۡجِیۡ مَنۡ تَشَآءُ مِنۡہُنَّ وَتُـئۡوِیۡۤ اِلَیۡکَ مَنۡ تَشَآءُ ؕ وَمَنِ ابۡتَغَیۡتَ مِمَّنۡ عَزَلۡتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیۡکَ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ تَقَرَّ اَعۡیُنُہُنَّ وَلَا یَحۡزَنَّ وَیَرۡضَیۡنَ بِمَاۤ اٰتَیۡتَہُنَّ کُلُّہُنَّ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَلِیۡمًا ﴿۵۱﴾

۔( آپکو ہے ) کر دیں جس کو چاہیں اپنی ازواج سے اور اپنے رکھیں جس کو آپ چاہیں ۔ اور اگر آپ ( دوبارہ ) طلب کریں کو آپ نے علیحدہ کر دیا تھا تب بھی آپ پر کوئی مضائقہ نہیں ۔ اس ( رخصت ) سے پوری توقع ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہونگی اور وہ آزردہ خاطر نہ ہوں گی اور سب کی سب رہیں گی جو کچھ آپ انھیں عطا فرمائیں گے اور ( اے لوگو ! ) اللہ تعالیٰ جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا بڑا بردبار ہے ۔

52
Al-Ahzaab · Ayah 33:52

لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَآءُ مِنۡۢ بَعۡدُ وَلَاۤ اَنۡ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنۡ اَزۡوَاجٍ وَّلَوۡ اَعۡجَبَکَ حُسۡنُہُنَّ اِلَّا مَامَلَکَتۡ یَمِیۡنُکَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ رَّقِیۡبًا ﴿٪۵۲﴾ 3

حلال نہیں آپ کے لیے دوسری عورتیں اس کے بعد اور نہ اس کی ہے کہ آپ تبدیل کر لیں ان ازواج سے دوسری بیویاں اگرچہ آپ کو آئے ان کا حسن ۔ بجز کنیزوں کے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر نگران ہے ۔

53
Al-Ahzaab · Ayah 33:53

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتَ النَّبِیِّ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡذَنَ لَکُمۡ اِلٰی طَعَامٍ غَیۡرَ نٰظِرِیۡنَ اِنٰىہُ ۙ وَلٰکِنۡ اِذَا دُعِیۡتُمۡ فَادۡخُلُوۡا فَاِذَا طَعِمۡتُمۡ فَانۡتَشِرُوۡا وَلَا مُسۡتَاۡنِسِیۡنَ لِحَدِیۡثٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکُمۡ کَانَ یُؤۡذِی النَّبِیَّ فَیَسۡتَحۡیٖ مِنۡکُمۡ ۫ وَاللّٰہُ لَا یَسۡتَحۡیٖ مِنَ الۡحَقِّ ؕ وَاِذَا سَاَلۡتُمُوۡہُنَّ مَتَاعًا فَسۡئَلُوۡہُنَّ مِنۡ وَّرَآءِ حِجَابٍ ؕ ذٰلِکُمۡ اَطۡہَرُ لِقُلُوۡبِکُمۡ وَقُلُوۡبِہِنَّ ؕ وَمَا کَانَ لَکُمۡ اَنۡ تُؤۡذُوۡا رَسُوۡلَ اللّٰہِ وَلَاۤ اَنۡ تَنۡکِحُوۡۤا اَزۡوَاجَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖۤ اَبَدًا ؕ اِنَّ ذٰلِکُمۡ کَانَ عِنۡدَ اللّٰہِ عَظِیۡمًا ﴿۵۳﴾

اے ایمان والو ! نہ کرو نبی کریم کے گھروں میں بجز اس ( ) کے کہ تم کو کھانے کے لیے آنے کی دی جائے ( اور ) نہ پکنے کا کیا کرو لیکن جب تمہیں بلایا جائے ، تو چلے آؤ ۔ پس جب کھا چکو تو فوراً منتشر ہو جاؤ اور نہ وہاں جا کر بہلانے کیلئے باتیں کر دیا کرو ۔ تمہاری یہ حرکتیں ( میرے ) نبی کے لیے کا باعث بنتی ہیں ، پس وہ تم سے حیا کرتے ہیں ( اور رہتے ہیں ) اور اللہ تعالیٰ کسی کا شرم نہیں کرتا حق کرنے میں ۔ اور جب تم مانگو ان سے کوئی چیز تو مانگو پس ہو کر یہ پاکیزہ تر ہے تمہارے دلوں کے لیے نیز ان کے دلوں کے لیے اور تمہیں یہ زیب نہیں دیتا کہ تم اذیت پہنچاؤ اللہ کے رسول کو اور تمہیں اس کی بھی نہیں کہ تم کرو ان کی ازواج سے ان کے بعد کبھی ، بیشک ایسا کرنا اللہ کے عظیم ہے ۔

54
Al-Ahzaab · Ayah 33:54

اِنۡ تُبۡدُوۡا شَیۡئًا اَوۡ تُخۡفُوۡہُ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۵۴﴾

چاہے تم کسی کو کرو یا اسے چھپاؤ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز سے خوب ہے ۔

55
Al-Ahzaab · Ayah 33:55

لَا جُنَاحَ عَلَیۡہِنَّ فِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآئِہِنَّ وَلَاۤ اِخۡوَانِہِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآءِ اِخۡوَانِہِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآءِ اَخَوٰتِہِنَّ وَلَا نِسَآئِہِنَّ وَلَا مَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ ۚ وَاتَّقِیۡنَ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدًا ﴿۵۵﴾

کوئی حرج نہیں ان پر اگر ان کے ہاں آئیں ان کے ، ان کے بیٹے ، ان کے ان کے بھتیجے اور ان کے بھانجے ، اسی طرح مسلمان عورتیں اور لونڈیوں کی آمدورفت پر بھی کوئی پابندی نہیں ۔ ( اے عورتو ! ) ڈرا کرو اللہ ( کی ) سے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مشاہدہ فرما رہا ہے ۔

56
Al-Ahzaab · Ayah 33:56

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾

بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس نبی مکرم پر اے ایمان والو ! تم بھی آپ پر درود بھیجا کرو اور ( بڑے ادب و سے ) سلام عرض کیا کرو ۔

57
Al-Ahzaab · Ayah 33:57

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ وَاَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾

بیشک جو لوگ ایذا پہنچاتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کو اللہ تعالیٰ انھیں اپنی رحمت سے محروم کر دیتا ہے میں بھی اور میں بھی اور اس نے کر رکھا ہے ان کے لیے رسوا کن ۔

58
Al-Ahzaab · Ayah 33:58

وَالَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ بِغَیۡرِ مَااکۡتَسَبُوۡا فَقَدِ احۡتَمَلُوۡا بُہۡتَانًا وَّاِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿٪۵۸﴾ 4

اور جو لوگ دکھاتے ہیں مومن مردوں اور مومن عورتوں کا بغیر اس کے کہ انھوں نے کوئی ( معیوب ) کیا ہو ، تو انھوں نے اٹھا لیا ( اپنے پر ) باندھنے اور کھلے کا ۔

59
Al-Ahzaab · Ayah 33:59

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ وَبَنٰتِکَ وَنِسَآءِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ یُدۡنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ یُّعۡرَفۡنَ فَلَا یُؤۡذَیۡنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵۹﴾

اے نبی مکّرم ! آپ فرمائیے اپنی ازواج مطہرات کو ، اپنی صاحبزادیوں کو اور جملہ اہل ایمان عورتوں کو کہ ( جب وہ باہر نکلیں تو ) ڈال لیا کریں اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو اس طرح کہ وہ بآسانی پہچان لی جائیں پھر انھیں ستایا نہیں جائے گا اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا ، ہر دم رحم فرمانے والا ہے ۔

60
Al-Ahzaab · Ayah 33:60

لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡمُرۡجِفُوۡنَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ لَنُغۡرِیَنَّکَ بِہِمۡ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوۡنَکَ فِیۡہَاۤ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۶۰﴾ۖ ۛ ۚ

اگر ( اپنی حرکتوں سے ) نہ آئے منافق اور کے دلوں میں بیماری ہے اور میں جھوٹی افواہیں اڑانے والے ، تو ہم آپ کو کر دیں گے ان پر ، پھر وہ نہ ٹھہر سکیں گے آپکے مدینہ طیبہ میں مگر چند روز ۔

61
Al-Ahzaab · Ayah 33:61

مَّلۡعُوۡنِیۡنَ ۚ ۛ اَیۡنَمَا ثُقِفُوۡۤا اُخِذُوۡا وَقُتِّلُوۡا تَقۡتِیۡلًا ﴿۶۱﴾

وہ بھی اس حال میں کہ ان پر لعنت برس رہی ہو گی ۔ جہاں پائے جائیں گے پکڑ لیے جائیں گے اور جان سے مار ڈالے جائیں گے ۔

62
Al-Ahzaab · Ayah 33:62

سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ﴿۶۲﴾ ٙ

اللہ کی سنت ان ( بدقماشوں ) کے متعلق بھی یہی تھی جو گزر چکے ۔ اور آپ سنت الہی میں ہرگز کوئی تغیر و تبدل نہ پائیں گے ۔

63
Al-Ahzaab · Ayah 33:63

یَسۡئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَمَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَکُوۡنُ قَرِیۡبًا ﴿۶۳﴾

لوگ آپ سے کے متعلق پوچھتے ہیں ۔ فرمائیے اس کا علم تو صرف اللہ تعالیٰ کے ہے اور ( اے سائل ) تو کیا جانے شاید وہ قریب ہی ہو ۔

64
Al-Ahzaab · Ayah 33:64

اِنَّ اللّٰہَ لَعَنَ الۡکٰفِرِیۡنَ وَاَعَدَّ لَہُمۡ سَعِیۡرًا ﴿ۙ۶۴﴾

بیشک اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے محروم کر دیا کفار کو اور کر رکھی ہے اس نے ان کے لیے بھڑکتی ۔

65
Al-Ahzaab · Ayah 33:65

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ۚ لَا یَجِدُوۡنَ وَلِیًّا وَّلَا نَصِیۡرًا ﴿ۚ۶۵﴾

وہ رہیں گے اس میں تا ابد ۔ نہ پائیں گے کوئی اور نہ کوئی ۔

66
Al-Ahzaab · Ayah 33:66

یَوۡمَ تُقَلَّبُ وُجُوۡہُہُمۡ فِی النَّارِ یَقُوۡلُوۡنَ یٰلَیۡتَنَاۤ اَطَعۡنَا اللّٰہَ وَاَطَعۡنَا الرَّسُوۡلَا ﴿۶۶﴾

جس روز وہ کے بل میں پھینکے جائیں گے تو ( بصد یاس ) کہیں گے اے کاش ! ہم نے کی ہوتی اللہ تعالیٰ کی اور ہم نے کی ہوتی رسول اکرم کی ۔

67
Al-Ahzaab · Ayah 33:67

وَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَکُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِیۡلَا ﴿۶۷﴾

اور عرض کریں گے اے ہمارے رب ! ہم نے پیروی کی اپنے سرداروں کی اور اپنے بڑے لوگوں کی پس ان ( ظالموں نے ) ہمیں بہکا دیا سیدھی راہ سے ۔

68
Al-Ahzaab · Ayah 33:68

رَبَّنَاۤ اٰتِہِمۡ ضِعۡفَیۡنِ مِنَ الۡعَذَابِ وَالۡعَنۡہُمۡ لَعۡنًا کَبِیۡرًا ﴿۶۸﴾٪ 5

اے ہمارے رب ان کو دوگنا دے اور لعنت بھیج ان پر بہت بڑی لعنت ۔

69
Al-Ahzaab · Ayah 33:69

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ اٰذَوۡا مُوۡسٰی فَبَرَّاَہُ اللّٰہُ مِمَّا قَالُوۡا ؕ وَکَانَ عِنۡدَ اللّٰہِ وَجِیۡہًا ﴿ؕ۶۹﴾

اے ایمان والو ! نہ بن جانا ان ( بدبختوں ) کی طرح جنہوں نے موسیٰ کو ستایا ۔ پس بری کر دیا اللہ تعالیٰ نے اس سے جو انھوں نے کہا اور آپ کے بڑے شان والے تھے ۔

70
Al-Ahzaab · Ayah 33:70

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾

اے ایمان والو ! اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اور سچی ( اور ) کہا کرو ۔

71
Al-Ahzaab · Ayah 33:71

یُّصۡلِحۡ لَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕ وَمَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِیۡمًا ﴿۷۱﴾

تو اللہ تعالیٰ تمہارے کو کر دے گا اور تمہارے گناہوں کو بھی بخش دے گا اور جو شخص مانتا ہے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا تو وہی شخص حاصل کرتا ہے بہت بڑی کامیابی ۔

72
Al-Ahzaab · Ayah 33:72

اِنَّا عَرَضۡنَا الۡاَمَانَۃَ عَلَی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَالۡجِبَالِ فَاَبَیۡنَ اَنۡ یَّحۡمِلۡنَہَا وَاَشۡفَقۡنَ مِنۡہَا وَحَمَلَہَا الۡاِنۡسَانُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ ظَلُوۡمًا جَہُوۡلًا ﴿ۙ۷۲﴾

ہم نے کی یہ امانت آسمانوں ، اور پہاڑوں کے ( کہ وہ اس کی اٹھائیں ) تو انھوں نے کر دیا اس کے اٹھانے سے اور وہ ڈر گئے اس سے اور اٹھا لیا اس کو نے ، بیشک یہ ظلوم بھی ہے ( اور ) جہول بھی ۔

73
Al-Ahzaab · Ayah 33:73

لِّیُعَذِّبَ اللّٰہُ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَالۡمُنٰفِقٰتِ وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ وَالۡمُشۡرِکٰتِ وَیَتُوۡبَ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿٪۷۳﴾ 6

تاکہ دے اللہ تعالیٰ نفاق کرنے والوں اور نفاق کرنے والیوں کو شرک کرنے والوں اور شرک کرنے والیوں کو اور لطف و کرم فرمائے اللہ تعالیٰ ایمان والوں اور ایمان والیوں پر اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا ، ہر دم رحم فرمانے والا ہے ۔

Next Surah ›

34. Surat Saba · 54 ayat

سبأ