Makki · 60 Ayahs · Juz 26

Surah uz-Zaariyaat

The Winnowing Winds

سُورَةُ الذاريات
Ayah 1 / 60
uz-Zaariyaat · Ayah 1 of 60Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
uz-Zaariyaat · Ayah 51:1

وَالذّٰرِیٰتِ ذَرۡوًا ۙ﴿۱﴾

قسم ہے ان ہواؤں کی جو اڑا کر بکھیرنے والیاں ہیں ۔

2
uz-Zaariyaat · Ayah 51:2

فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًا ۙ﴿۲﴾

پھر ان بادلوں کی جو ( کا ) اٹھانے والے ہیں ۔

3
uz-Zaariyaat · Ayah 51:3

فَالۡجٰرِیٰتِ یُسۡرًا ۙ﴿۳﴾

پھر کشتیوں کی جو چلنے والیاں ہیں ۔

4
uz-Zaariyaat · Ayah 51:4

فَالۡمُقَسِّمٰتِ اَمۡرًا ۙ﴿۴﴾

پھر فرشتوں کی جو ( الہٰی ) سے بانٹنے والے ہیں ۔

5
uz-Zaariyaat · Ayah 51:5

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ ۙ﴿۵﴾

بیشک جو وعدہ تم سے کیا گیا ہے وہ سچا ہے ۔

6
uz-Zaariyaat · Ayah 51:6

وَّاِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾

اور یقیناً جزا و سزا کا ضرور آئے گا ۔

7
uz-Zaariyaat · Ayah 51:7

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُبُکِ ۙ﴿۷﴾

قسم ہے کی جس میں راستے ہیں ۔

8
uz-Zaariyaat · Ayah 51:8

اِنَّکُمۡ لَفِیۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍ ۙ﴿۸﴾

بیشک تم ( بے ربط ) باتوں میں پڑے ہو ۔

9
uz-Zaariyaat · Ayah 51:9

یُّؤۡفَکُ عَنۡہُ مَنۡ اُفِکَ ﴿ؕ۹﴾

منہ پھیرے ہے اس ( ) سے جس کا ازل سے ہی پھیر دیا گیا ہے ۔

10
uz-Zaariyaat · Ayah 51:10

قُتِلَ الۡخَرّٰصُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾

ستیاناس ہو اٹکل پچو باتیں بنانے والوں کا ۔

11
uz-Zaariyaat · Ayah 51:11

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ سَاہُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

جو غفلت ( کے نشہ ) میں بے سدھ پڑے ہیں ۔

12
uz-Zaariyaat · Ayah 51:12

یَسۡئَلُوۡنَ اَیَّانَ یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۲﴾

وہ پوچھتے ہیں روز جزا کب آئے گا ۔

13
uz-Zaariyaat · Ayah 51:13

یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾

یہ اس ہو گا جب وہ پر تپائے جائیں گے ۔

14
uz-Zaariyaat · Ayah 51:14

ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَکُمۡ ؕ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۴﴾

اپنی سزا کا مزہ چکھو یہی ہے وہ جس کے لیے تم مچا رہے تھے ۔

15
uz-Zaariyaat · Ayah 51:15

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّعُیُوۡنٍ ﴿ۙ۱۵﴾

البتہ اللہ سے ڈرنے والے ( اس روز ) باغات اور چشموں میں ہوں گے ۔

16
uz-Zaariyaat · Ayah 51:16

اٰخِذِیۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُحۡسِنِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾

۔( بصد شکر ) لے رہے ہوں گے جو ان کا رب انھیں بخشے گا بیشک یہ لوگ اس سے بھی نیکوکار تھے ۔

17
uz-Zaariyaat · Ayah 51:17

کَانُوۡا قَلِیۡلًا مِّنَ الَّیۡلِ مَایَہۡجَعُوۡنَ ﴿۱۷﴾

یہ لوگ کو بہت سویا کرتے تھے ۔

18
uz-Zaariyaat · Ayah 51:18

وَبِالۡاَسۡحَارِ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾

اور سحری کے ( اپنی خطاؤں کی ) بخشش طلب کرتے تھے ۔

19
uz-Zaariyaat · Ayah 51:19

وَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۱۹﴾

اور ان کے اموال میں حق تھا سائل کے لیے اور محروم کے لیے ۔

20
uz-Zaariyaat · Ayah 51:20

وَفِی الۡاَرۡضِ اٰیٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾

اور میں ہماری قدرت کی نشانیاں ہیں اہل کے لیے ۔

21
uz-Zaariyaat · Ayah 51:21

وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾

اور تمہارے وجود میں بھی ( نشانیاں ہیں ) کیا تمہیں نظر نہیں آتیں ۔

22
uz-Zaariyaat · Ayah 51:22

وَفِی السَّمَآءِ رِزۡقُکُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۲﴾

اور میں ہے تمہارا رزق اور ہر وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے ۔

23
uz-Zaariyaat · Ayah 51:23

فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّہٗ لَحَقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّکُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۲۳﴾٪ 18

پس ہے اور کے رب کی ، یہ حق ہے ( بعینہ اسی طرح ) جس طرح تم باتیں کر رہے ہو ۔

24
uz-Zaariyaat · Ayah 51:24

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ ضَیۡفِ اِبۡرٰہِیۡمَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ ﴿ۘ۲۴﴾

۔( اے حبیب ! ) کیا پہنچی ہے آپ کو ابراہیم ( علیہ السلام ) کے معزز مہمانوں کی ۔

25
uz-Zaariyaat · Ayah 51:25

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ سَلٰمٌ ۚ قَوۡمٌ مُّنۡکَرُوۡنَ ﴿ۚ۲۵﴾

جب وہ آپ کے آئے تو انھوں نے سلام عرض کیا ۔ آپ نے فرمایا تم پر بھی سلام ہو ( ہی میں سوچا ) بالکل انجان لوگ ہیں ۔

26
uz-Zaariyaat · Ayah 51:26

فَرَاغَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ فَجَآءَ بِعِجۡلٍ سَمِیۡنٍ ﴿ۙ۲۶﴾

پس چپکے سے اپنے اہل خانہ کی طرف گئے اور ایک ( بھنا ) موٹا بچھڑا لے آئے ۔

27
uz-Zaariyaat · Ayah 51:27

فَقَرَّبَہٗۤ اِلَیۡہِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۲۷﴾

لا کر ان کے قریب رکھ دیا ، فرمایا کھاتے کیوں نہیں ۔

28
uz-Zaariyaat · Ayah 51:28

فَاَوۡجَسَ مِنۡہُمۡ خِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ ؕ وَبَشَّرُوۡہُ بِغُلٰمٍ عَلِیۡمٍ ﴿۲۸﴾

پس ہی میں ان سے خوف کرنے لگے ۔ وہ بولے ڈریے نہیں اور انھوں نے بشارت دی آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی ۔

29
uz-Zaariyaat · Ayah 51:29

فَاَقۡبَلَتِ امۡرَاَتُہٗ فِیۡ صَرَّۃٍ فَصَکَّتۡ وَجۡہَہَا وَقَالَتۡ عَجُوۡزٌ عَقِیۡمٌ ﴿۲۹﴾

پس آئی آپ کی چیں بجیں ہو کر اور ( فرط حیرت سے ) طمانچہ دے مارا اپنے چہرہ پر اور بولی ( میں ) بوڑھی ( میں ) ( کیا میرے ہاں بچہ ہو گا ! ) ۔

30
uz-Zaariyaat · Ayah 51:30

قَالُوۡا کَذٰلِکِ ۙ قَالَ رَبُّکِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۰﴾

انھوں نے کہا ایسا ہی تیرے رب نے فرمایا ہے ۔ بیشک وہی بڑا دانا سب کچھ جاننے والا ہے ۔

31
uz-Zaariyaat · Ayah 51:31

قَالَ فَمَا خَطۡبُکُمۡ اَیُّہَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۳۱﴾

آپ نے پوچھا تمہارے آنے کا کیا مقصد ہے اے فرشتو ! ۔

32
uz-Zaariyaat · Ayah 51:32

قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰی قَوۡمٍ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۳۲﴾

وہ بولے ہم بھیجے گئے ہیں ایک قوم کی طرف جو جرائم پیشہ ہے ۔

33
uz-Zaariyaat · Ayah 51:33

لِنُرۡسِلَ عَلَیۡہِمۡ حِجَارَۃً مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۙ۳۳﴾

تاکہ ہم برسائیں ان پر گارے کے بنے ہوئے ( کھنگر )

34
uz-Zaariyaat · Ayah 51:34

مُّسَوَّمَۃً عِنۡدَ رَبِّکَ لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۴﴾

جن پر لگے ہیں آپ کے رب کی طرف سے سے بڑھنے والوں کے لیے ۔

35
uz-Zaariyaat · Ayah 51:35

فَاَخۡرَجۡنَا مَنۡ کَانَ فِیۡہَا مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۳۵﴾

۔( نزول سے ) ہم نے نکال لیا وہاں کے تمام ایمانداروں کو ۔

36
uz-Zaariyaat · Ayah 51:36

فَمَا وَجَدۡنَا فِیۡہَا غَیۡرَ بَیۡتٍ مِّنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾

پس نہ پایا ہم نے اس ( ساری ) میں بجز ایک مسلم کے ۔

37
uz-Zaariyaat · Ayah 51:37

وَتَرَکۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیَۃً لِّلَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿ؕ۳۷﴾

اور ہم نے رہنے دی وہاں ایک ان لوگوں ( کی عبرت پذیری ) کے لیے جو دردناک سے ڈرتے ہیں ۔

38
uz-Zaariyaat · Ayah 51:38

وَفِیۡ مُوۡسٰۤی اِذۡ اَرۡسَلۡنٰہُ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۳۸﴾

اور ( داستان ) موسیٰ میں بھی ہے جب ہم نے انھیں بھیجا فرعون کی طرف ایک روشن دے کر ۔

39
uz-Zaariyaat · Ayah 51:39

فَتَوَلّٰی بِرُکۡنِہٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ ﴿۳۹﴾

پس اس نے روگردانی کی اپنی کے بل بوتے پر اور کہنے لگا یہ شخص جادوگر ہے یا ۔

40
uz-Zaariyaat · Ayah 51:40

فَاَخَذۡنٰہُ وَجُنُوۡدَہٗ فَنَبَذۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ وَہُوَ مُلِیۡمٌ ﴿ؕ۴۰﴾

تو ہم نے اس کو اس کے سمیت پکڑا اور انھیں سمندر میں پھینک دیا اور وہ قابل ملامت بن گیا ۔

41
uz-Zaariyaat · Ayah 51:41

وَفِیۡ عَادٍ اِذۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمُ الرِّیۡحَ الۡعَقِیۡمَ ﴿ۚ۴۱﴾

اور ( قصہ ) عاد میں بھی عبرت ہے جب ہم نے ان پر آندھی بھیجی جو خیر و برکت سے خالی تھی ۔

42
uz-Zaariyaat · Ayah 51:42

مَاتَذَرُ مِنۡ شَیۡءٍ اَتَتۡ عَلَیۡہِ اِلَّا جَعَلَتۡہُ کَالرَّمِیۡمِ ﴿ؕ۴۲﴾

نہیں چھوڑتی تھی کسی چیز کو جس پر گزرتی مگر اس کو ریزہ کر دیتی ۔

43
uz-Zaariyaat · Ayah 51:43

وَفِیۡ ثَمُوۡدَ اِذۡ قِیۡلَ لَہُمۡ تَمَتَّعُوۡا حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۴۳﴾

اور ( واقعہ ) ثمود میں بھی ہے جب انھیں کہہ دیا گیا کہ لطف اٹھا لو ایک تک ۔

44
uz-Zaariyaat · Ayah 51:44

فَعَتَوۡا عَنۡ اَمۡرِ رَبِّہِمۡ فَاَخَذَتۡہُمُ الصّٰعِقَۃُ وَہُمۡ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿۴۴﴾

پس انھوں نے کی اپنے رب کے سے تو پکڑ لیا انھیں ایک خوفناک کڑک نے دراں حال کہ وہ دیکھ رہے تھے ۔

45
uz-Zaariyaat · Ayah 51:45

فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مِنۡ قِیَامٍ وَّمَا کَانُوۡا مُنۡتَصِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾

پھر ان میں نہ اٹھنے کی رہی اور نہ وہ ( ہم سے ) انتقام لے سکے ۔

46
uz-Zaariyaat · Ayah 51:46

وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۴۶﴾٪ 1

اور قوم نوح کا اس سے ( یہی حشر ) بیشک وہ لوگ بھی ( پرلے درجے کے ) نافرمان تھے ۔

47
uz-Zaariyaat · Ayah 51:47

وَالسَّمَآءَ بَنَیۡنٰہَا بِاَیۡىدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ﴿۴۷﴾

اور ہم نے کو ( قدرت کے ) ہاتھوں سے بنایا اور ہم نے ہی اس کو وسیع کر دیا ۔

48
uz-Zaariyaat · Ayah 51:48

وَالۡاَرۡضَ فَرَشۡنٰہَا فَنِعۡمَ الۡمٰہِدُوۡنَ ﴿۴۸﴾

اور کا ہم نے فرش بچھا دیا ، پس ہم کتنے اچھے ( فرش ) بچھانے والے ہیں ۔

49
uz-Zaariyaat · Ayah 51:49

وَمِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ خَلَقۡنَا زَوۡجَیۡنِ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۹﴾

اور ہم نے ہر چیز کے جوڑے بنائے تاکہ تم و فکر کرو ۔

50
uz-Zaariyaat · Ayah 51:50

فَفِرُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ ؕ اِنِّیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚ۵۰﴾

پر دوڑو اللہ کی طرف ( اور اس کی لے لو ) بیشک میں تمہیں اس ( کے غضب ) سے کھلا ڈرانے والا ہوں ۔

51
uz-Zaariyaat · Ayah 51:51

وَلَا تَجۡعَلُوۡا مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ؕ اِنِّیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚ۵۱﴾

اور نہ بناؤ اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بیشک میں تمہیں اس ( کے غضب ) سے کھلا ڈرانے والا ہوں ۔

52
uz-Zaariyaat · Ayah 51:52

کَذٰلِکَ مَاۤ اَتَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ ﴿ۚ۵۲﴾

اسی طرح نہیں آیا ان سے لوگوں کے کوئی رسول مگر انھوں نے یہی کہا کہ یہ ساحر ہے یا ۔

53
uz-Zaariyaat · Ayah 51:53

اَتَوَاصَوۡا بِہٖ ۚ بَلۡ ہُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾

کیا پہلوں نے پچھلوں کو یہی وصیت کی تھی ( نہیں ) بلکہ یہ لوگ سرکش ہیں ۔

54
uz-Zaariyaat · Ayah 51:54

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ﴿٭۫۵۴﴾

پس آپ ان سے انور پھیر لیجئے آپ پر کوئی الزام نہیں ۔

55
uz-Zaariyaat · Ayah 51:55

وَّذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۵﴾

اور آپ سمجھاتے رہیے یقیناً سمجھانا اہل ایمان کے لیے بخش ہے ۔

56
uz-Zaariyaat · Ayah 51:56

وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡنِ ﴿۵۶﴾

اور نہیں فرمایا میں نے و انس کو مگر اس لیے کہ وہ میری کریں ۔

57
uz-Zaariyaat · Ayah 51:57

مَاۤ اُرِیۡدُ مِنۡہُمۡ مِّنۡ رِّزۡقٍ وَّمَاۤ اُرِیۡدُ اَنۡ یُّطۡعِمُوۡنِ ﴿۵۷﴾

نہ طلب کرتا ہوں میں ان سے رزق اور نہ یہ طلب کرتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں ۔

58
uz-Zaariyaat · Ayah 51:58

اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّۃِ الۡمَتِیۡنُ ﴿۵۸﴾

بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی ( سب کو ) روزی دینے والا ، والا ( اور ) زور والا ہے ۔

59
uz-Zaariyaat · Ayah 51:59

فَاِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذَنُوۡبًا مِّثۡلَ ذَنُوۡبِ اَصۡحٰبِہِمۡ فَلَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ﴿۵۹﴾

پس ان ظالموں کے لیے کا ویسا ہی ہے جیسا ان کے ہم مشربوں کو ملا تھا ، پس یہ جلد بازی نہ کریں ۔

60
uz-Zaariyaat · Ayah 51:60

فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ یَّوۡمِہِمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾ 2

پس تباہی ہے ان کے لیے جنہوں نے کفر کیا اس سے جس کا ( ان سے ) وعدہ کیا گیا ہے ۔

Next Surah ›

52. ut-Toor · 49 ayat

الطور