Makki · 28 Ayahs · Juz 29

Surah Surat Nooh

Noah

سُورَةُ نوح
Ayah 1 / 28
Surat Nooh · Ayah 1 of 28Paused · arabic urdu

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

1
Surat Nooh · Ayah 71:1

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖۤ اَنۡ اَنۡذِرۡ قَوۡمَکَ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱﴾

بیشک ہم نے بھیجا نوح کو ان کی قوم کی طرف ( اور فرمایا اے نوح ! ) بروقت خبردار کرو اپنی قوم کو اس سے کہ نازل ہو جائے ان پر الیم ۔

2
Surat Nooh · Ayah 71:2

قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ۙ﴿۲﴾

آپ نے فرمایا اے میری قوم ! میں تمہیں صریح طور پر ڈرانے والا ہوں ۔

3
Surat Nooh · Ayah 71:3

اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَاتَّقُوۡہُ وَاَطِیۡعُوۡنِ ۙ﴿۳﴾

کہ کرو اللہ تعالیٰ کی اور اس سے ڈرو اور میری پیروی کرو ۔

4
Surat Nooh · Ayah 71:4

یَغۡفِرۡ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ وَیُؤَخِّرۡکُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ ۘ لَوۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴﴾

وہ بخش دے گا تمہارے لیے تمہارے اور دے گا تمہیں ایک مقررہ میعاد تک ۔ بلاشبہ اللہ کا مقررہ جب آ جاتا ہے تو اسے موخر نہیں کیا جا سکتا کاش ! تم ( حقیقت کو ) جان لیتے ۔

5
Surat Nooh · Ayah 71:5

قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُ قَوۡمِیۡ لَیۡلًا وَّنَہَارًا ۙ﴿۵﴾

نوح نے عرض کی اے میرے رب ! میں نے دعوت دی اپنی قوم کو کے اور کے ۔

6
Surat Nooh · Ayah 71:6

فَلَمۡ یَزِدۡہُمۡ دُعَآءِیۡۤ اِلَّا فِرَارًا ﴿۶﴾

لیکن میری دعوت کے باعث ان کے فرار ( و نفرت ) میں ہی اضافہ ۔

7
Surat Nooh · Ayah 71:7

وَاِنِّیۡ کُلَّمَا دَعَوۡتُہُمۡ لِتَغۡفِرَ لَہُمۡ جَعَلُوۡۤا اَصَابِعَہُمۡ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَاسۡتَغۡشَوۡا ثِیَابَہُمۡ وَاَصَرُّوۡا وَاسۡتَکۡبَرُوا اسۡتِکۡبَارًا ۚ﴿۷﴾

اور جب بھی میں نے انھیں بلایا تاکہ تو ان کو بخش دے ( تو ہر بار ) انھوں نے اپنی اپنے کانوں میں ٹھونس لیں اور اپنے اوپر لپیٹ لیے اپنے کپڑے اور اڑ گئے ( کفر پر ) اور پرلے درجہ کے متکبر بن گئے ۔

8
Surat Nooh · Ayah 71:8

ثُمَّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُہُمۡ جِہَارًا ۙ﴿۸﴾

پھر ( بھی ) میں نے ان کو سے دعوت دی ۔

9
Surat Nooh · Ayah 71:9

ثُمَّ اِنِّیۡۤ اَعۡلَنۡتُ لَہُمۡ وَاَسۡرَرۡتُ لَہُمۡ اِسۡرَارًا ۙ﴿۹﴾

پھر انھیں کھلے بندوں بھی سمجھایا اور چپکے چپکے بھی انھیں ( تلقین ) کی ۔

10
Surat Nooh · Ayah 71:10

فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾

پس میں نے کہا ( ابھی ہے ) معافی مانگ لو اپنے رب سے ۔ بیشک وہ بہت بخشنے والا ہے ۔

11
Surat Nooh · Ayah 71:11

یُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا ﴿ۙ۱۱﴾

وہ برسائے گا سے تم پر موسلا دھار ،

12
Surat Nooh · Ayah 71:12

وَّیُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّبَنِیۡنَ وَیَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّیَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا ﴿ؕ۱۲﴾

اور فرمائے گا تمہاری اموال اور فرزندوں سے اور بنا دے گا تمہارے لیے باغات اور بنا دے گا تمہارے لیے نہریں ۔

13
Surat Nooh · Ayah 71:13

مَالَکُمۡ لَا تَرۡجُوۡنَ لِلّٰہِ وَقَارًا ﴿ۚ۱۳﴾

تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم پروا نہیں کرتے اللہ کی عظمت و جلال کی ۔

14
Surat Nooh · Ayah 71:14

وَقَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾

حالانکہ اس نے تمہیں کئی مرحلوں سے گزار کر کیا ہے ۔

15
Surat Nooh · Ayah 71:15

اَلَمۡ تَرَوۡا کَیۡفَ خَلَقَ اللّٰہُ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ﴿ۙ۱۵﴾

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے کیسے کیا ہے سات آسمانوں کو بہ ۔

16
Surat Nooh · Ayah 71:16

وَّجَعَلَ الۡقَمَرَ فِیۡہِنَّ نُوۡرًا وَّجَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ﴿۱۶﴾

اور بنایا ہے کو ان میں اور بنایا ہے سورج کو ( درخشاں ) ۔

17
Surat Nooh · Ayah 71:17

وَاللّٰہُ اَنۡۢبَتَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾

اور اللہ نے تم کو سے عجب طرح اگایا ہے ۔

18
Surat Nooh · Ayah 71:18

ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَیُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۸﴾

پھر لوٹا دے گا تمہیں اس میں اور ( اسی سے ) تمہیں دوبارہ نکالے گا ۔

19
Surat Nooh · Ayah 71:19

وَاللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۱۹﴾

اور اللہ نے ہی کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا ہے ۔

20
Surat Nooh · Ayah 71:20

لِّتَسۡلُکُوۡا مِنۡہَا سُبُلًا فِجَاجًا ﴿۲۰﴾٪ 9

تاکہ تم اس کے کھلے راستوں میں چلو ۔

21
Surat Nooh · Ayah 71:21

قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ اِنَّہُمۡ عَصَوۡنِیۡ وَاتَّبَعُوۡا مَنۡ لَّمۡ یَزِدۡہُ مَالُہٗ وَوَلَدُہٗۤ اِلَّا خَسَارًا ﴿ۚ۲۱﴾

نوح نے عرض کی اے میرے پروردگار ! انہوں نے میری کی اور اس کی پیروی کرتے رہے جس کو نہ بڑھایا اس کے اور نے بجز خسارہ کے ۔

22
Surat Nooh · Ayah 71:22

وَمَکَرُوۡا مَکۡرًا کُبَّارًا ﴿ۚ۲۲﴾

اور انھوں نے بڑے بڑے مکر و فریب کیے ۔

23
Surat Nooh · Ayah 71:23

وَقَالُوۡا لَا تَذَرُنَّ اٰلِہَتَکُمۡ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا ۬ ۙ وَّلَا یَغُوۡثَ وَیَعُوۡقَ وَنَسۡرًا ﴿ۚ۲۳﴾

اور رئیسوں نے کہا ( اے لوگو ! نوح کے کہنے پر ) ہرگز نہ اپنے خداؤں کو اور ( خاص طور پر ) ود اور سواع کو مت اور نہ یغوث ، یعوق اور نسر کو ۔

24
Surat Nooh · Ayah 71:24

وَقَدۡ اَضَلُّوۡا کَثِیۡرًا ۬ ۚ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا ضَلٰلًا ﴿۲۴﴾

اور انھوں نے گمراہ کر دیا بہت سے لوگوں کو ۔ ( الہی ! ) تو بھی ان کی گمراہی میں اضافہ کر دے ۔

25
Surat Nooh · Ayah 71:25

مِمَّا خَطِیۡٓـئٰتِہِمۡ اُغۡرِقُوۡا فَاُدۡخِلُوۡا نَارًا ۬ ۙ فَلَمۡ یَجِدُوۡا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَنۡصَارًا ﴿۲۵﴾

اپنی خطاؤں کے باعث انھیں غرق کر دیا گیا پھر انھیں میں ڈال دیا گیا پھر انھوں نے نہ پایا اپنے لیے اللہ کے سوا کوئی ۔

26
Surat Nooh · Ayah 71:26

وَقَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ لَا تَذَرۡ عَلَی الۡاَرۡضِ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ دَیَّارًا ﴿۲۶﴾

اور نوح نے عرض کی اے میرے رب ! نہ چھوڑ روئے پر کافروں میں سے کسی کو بستا ۔

27
Surat Nooh · Ayah 71:27

اِنَّکَ اِنۡ تَذَرۡہُمۡ یُضِلُّوۡا عِبَادَکَ وَلَا یَلِدُوۡۤا اِلَّا فَاجِرًا کَفَّارًا ﴿۲۷﴾

اگر تو نے ان میں سے کسی کو چھوڑ دیا تو وہ گمراہ کر دیں گے تیرے بندوں کو اور نہ جنیں گے مگر ایسی جو بڑی بدکار ، ناشکر گزار ہو گی ۔

28
Surat Nooh · Ayah 71:28

رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِوَالِدَیَّ وَلِمَنۡ دَخَلَ بَیۡتِیَ مُؤۡمِنًا وَّلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ ؕ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا تَبَارًا ﴿۲۸﴾٪ ؒ 10

میرے رب ! بخش دے مجھے اور میرے والدین کو اور اسے بھی جو میرے میں ایمان کے ساتھ اور بخش دے سب مومن مردوں اور عورتوں کو اور کفار کی کسی چیز میں اضافہ نہ کر بجز و بربادی کے ۔

Next Surah ›

72. Al-Jinn · 28 ayat

الجن