یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰہُ لَکَ ۚ تَبۡتَغِیۡ مَرۡضَاتَ اَزۡوَاجِکَ ؕ وَاللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱﴾
اے نبی ( مکرم ) آپ کیوں کرتے ہیں اس چیز کو جسے اللہ نے آپ کے لیے حلال کر دیا ہے ( کیا یوں ) آپ اپنی بیویوں کی چاہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔